ظہور سولنگی صاحب تو پاک نوری نستعلیق کے جلد اجراء کی تسلیاں دیتے دیتے غائب ہوگئے ہیں۔
فاروق سرور صاحب کا نستعلیق فونٹس کی تخلیق کے دھاگے میں شدت سے انتظار ہے۔
باجو سے تو میں خود بات کروں گا ڈائیریکٹ، فکر ناٹ بھیا جی۔
اور رہی آپیہ تو انکو یاد کرنا پڑتا ھے جب جا کر آتی ہیں کہیں اب تو امید ھے سب خیریت ہوگی انکی طرف۔
سارہ بھی واقعی کئی دنوں سے غیر حاضر ہیں، کوئی کراچی سے آتا پتا لاؤ