بات تو ٹھیک ہی کہی ہے آپ نے ۔۔۔ویسے کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ :اپنے آپ سے تو سب ہی بچھڑے ہوئے ہیں۔ جو اپنے آپ سے مل گیا، اُسے کسی کو مس کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
"مس یو" ہی کی ای۔میل کرے گا کوئی۔ "مسٹر یو" کی ای۔میل تو نہیں کرسکتا نا تمہیں۔۔۔۔مجھے کل کسی نے مس یو کی میل کی تھی وہ خود پتا نہیں کہاں مس ہو گئے ہیں۔۔۔۔
کسی نے آ بیل مجھے مار کی نیت سے میل کی ہو گی۔ +ہا ہائے+
"مس یو" ہی کی ای۔میل کرے گا کوئی۔ "مسٹر یو" کی ای۔میل تو نہیں کرسکتا نا تمہیں۔۔۔۔
ویسے تمہیں کس نے مِس کرلیا؟ ہونہہ۔۔۔!