ماوراء نے کہا:ہائے۔۔یہ کس نے میرا من پسند تھریڈ کھولا۔۔شکریہ شمشاد بھائی۔ لیکن شمشاد بھائی۔۔۔حجاب تو ابھی گئی ہے۔ مطلب کہ محفل پر نہیں آئی تھی۔
فی الحال تو میں 4،5 گھنٹوں سے باجو کو یاد کر رہی ہوں۔ اور وہ ہیں کہ آن لائن ہی نہیں آ رہیں۔ حالانکہ مجھے پتہ چلا ہے کہ روز شام کو آن لائن ہوتی ہیں۔ لیکن آج میں نے کیا یاد کیا۔۔۔تو آن لائن ہی نہیں ہوئیں۔
شمشاد نے کہا:یہ دھاگہ میں نے اراکینِ محفل کو مِس کرنے پر کھولا ہے جیسا کہ ایک خرم صاحب تھے، پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟ یہ بھی ہو سکتا ہے ان کی بیگم نے محفل میں آنے پر مکمل پابندی لگا دی ہو۔
خدشہ ہے کہ رضوان بھی انہی حالات سے دوچار ہیں۔
شمشاد نے کہا:تو آپ کا کیا خیال ہے جو شادی شدہ یہاں آتے ہیں انہیں کوئی کام نہیں ہوتا؟
ویسے اب تو فرزانہ صاحبہ کو بھی بہت مس کیا جا رہا ہے کہ غیرحاضری کافی لمبی ہو گئی ہے۔
ایس ایم ایس کرنےکا وقت آ گیا ہے۔
جیہ نے کہا:سند باد بھائ آج کل سفرنامہ لکھنے میں مصروف ہیں۔ میں بازار گئی تھی تو ان کے دکان پر بھی گئی تھی چند کتابیں خریدنے، وہیں پوچھا۔
میں نے ان سے پوچھا کہ آپ محفل پر کیوں نہیں آتے؟ تو وہ حیران رہ گیے ۔ پوچھا آپ کیسے جانتے ہیں ؟ تو میں نے کہا کہ میں جیہ ہوں۔ بڑے خوش ہوئے ۔ بوتل بھی منگوائ۔

بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو آپ کا کیا خیال ہے جو شادی شدہ یہاں آتے ہیں انہیں کوئی کام نہیں ہوتا؟
ویسے اب تو فرزانہ صاحبہ کو بھی بہت مس کیا جا رہا ہے کہ غیرحاضری کافی لمبی ہو گئی ہے۔
ایس ایم ایس کرنےکا وقت آ گیا ہے۔
ہوتے ہیں کام کیوں نہیں ہوتے ۔ مگر پابندیاں بھی لگے اگر تو اور لگانے والی بیوی ہو ، تو پھر پابندی بھی بغیر کسی وجہ کے تو نہیں لگا کرتی نا
کچھ تو ہے جو بیویاں بچاریاں اپنے شوہروں کو پابندی لگاتیں ہیں ورنہ کون بیوی جسکا دماغ خراب بلاوجہ شوہر پر پابندی عائد کرے گی ۔