کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

bilal260

محفلین
تصویر اقتباس میں نظر آرہی ہے۔ پتہ نہیں یہ کیسے ہو رہا ہے؟
10675588_757181294356898_8952399476271529192_n.jpg
 
bilal260

محفلین
یہ ممکن ہے کیونکہ دونوں سربراہ ہے۔
یہ سیاستدان سب سیاستدان ہی ہے۔۔۔۔۔ بلاتبصرہ۔۔۔
 
bilal260

محفلین
لگتاہے کہ سیاستدانوں کا کام لڑنا نہیں لڑانا ہوتا ہے سب یہی کر رہے ہیں۔
جب سب یا کوئی دو مل بیٹھتے ہیں تو کچھ نہیں کہتے جب الگ الگ ہوتے ہیں تو وہی ایک دوسرے کے خلاف باتیں ہوئی ہیں یہی تو سیاست ہے۔
کتنی بری چیز بنا دیا گیا ہے سیاست کو اللہ عزوجل عقل سلیم عطافرمائے۔آمین۔
 
قومی سطح کے لیڈر ایک دوسرے کے بارے میں بہت زیادہ مخالفانہ باتیں نہیں کرتے، اگر وہ واقعی ہی قومی سطح کے لیڈر ہوں۔
البتہ ان کے ارد گرد موجود شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار، چڑھتے سورج کی پوجا کرنے والے اورموقع پرست و ابن الوقت قسم کے مشیر اور چمچے 'کم چُک' کے رکھتے ہیں، تاکہ ان کی بلے بلے بنی رہی۔
 
bilal260

محفلین
یہ بات ہی حقیقت ہے جو آپ بیان کر گئے اب شیر کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟
صحیح فرمایا آپ نے۔
 
bilal260

محفلین
بادشاہ وقت ہی شیر ہوتا ہے چاہے اس کا انتخابی نشان بیٹ ، سائیکل،تیر کچھ بھی ہو۔
بادشاہ اس وقت نواز شریف ہی ہے وہ کسی کی کیا مانے گا جو دل میں آئے گا کرے گا۔
 
Top