عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی ان کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھااور اسی مارچ میں عمران خان بھی شامل تھا۔ تب کسی کو کوئی اعتراض نہیں تھا انتشار کا۔
جی ان کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھااور اسی مارچ میں عمران خان بھی شامل تھا۔ تب کسی کو کوئی اعتراض نہیں تھا انتشار کا۔
عمران خان کا مقصد بھی صرف احتساب کرواناہے حکومت گرانا نہیں۔جی ان کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھا
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان کا مقصد بھی صرف احتساب کرواناہے حکومت گرانا نہیں۔
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ زیادہ سے زیادہ دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ ہو سکتا ہے۔اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140813_imran_new_gov_zs.shtmlعمران خان کا مقصد بھی صرف احتساب کرواناہے حکومت گرانا نہیں۔
اوپر ربط سے: عمران خان نے کہا کہ پرامن مارچ صورت ہوگا اور انھوں نے یہ نہیں کہا کہ بندوق کے ذریعے انقلاب لا رہے ہیں۔
بغیر حکومت گرائے ؟؟زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ زیادہ سے زیادہ دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ ہو سکتا ہے۔
جو جماعت ڈیڑھ کروڑ ووٹ لے سکتی اسکے لئے اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر دوبارہ دو کروڑ ووٹ لینا کونسی بڑی بات ہے۔بغیر حکومت گرائے ؟؟
لیکن دوبارہ ووٹ کیوں ہوں ؟ کوئی شاندار سی وجہ بھی ہونی چاہیےجو جماعت ڈیڑھ کروڑ ووٹ لے سکتی اسکے لئے اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر دوبارہ دو کروڑ ووٹ لینا کونسی بڑی بات ہے۔
تاریخی دھاندلی سے بڑی اور کیا شاندار وجہ ہو سکتی ہے؟لیکن دوبارہ ووٹ کیوں ہوں ؟ کوئی شاندار سی وجہ بھی ہونی چاہیے
تاریخی دھاندلی میں ضیاء اور مشرف کے ریفرنڈم بھی آتے ہیں یا 2013 میں اس سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی؟تاریخی دھاندلی سے بڑی اور کیا شاندار وجہ ہو سکتی ہے؟
یہ تو مکمل احتساب کے بعد ہی پتا چلے گا کہ دھاندلی کس حد تک ہوئی ۔ ضیاء اور مشرف کے ریفرنڈم کے بعد کوئی انکے خلاف کھڑا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنے نہ پڑتے-تاریخی دھاندلی میں ضیاء اور مشرف کے ریفرنڈم بھی آتے ہیں یا 2013 میں اس سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی؟
آپ کے اس جواب پر ہنس ہی سکتا ہوں۔یہ تو مکمل احتساب کے بعد ہی پتا چلے گا کہ دھاندلی کس حد تک ہوئی
ابتک 14 حلقے کھلے ہیں اور ہزاروں ووٹ یا تو جعلی ہیں یا غیر تصدیق شدہ نکلے ہیں۔آپ کے اس جواب پر ہنس ہی سکتا ہوں۔
ہزاروں؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ضیاء اور مشرف کے ریفرنڈم میں کیا تناسب تھا جعلی ووٹوں کا؟ابتک 14 حلقے کھلے ہیں اور ہزاروں ووٹ یا تو جعلی ہیں یا غیر تصدیق شدہ نکلے ہیں۔
ہو سکتا ہے وہاں اس سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی ہو۔ یہاں بحث کم یا زیادہ کی نہیں آزاد اور شفاف الیکشن نظام کی ہو رہی ہے۔ اس سے متعلق یہ مضمون دلچسپ ہے لیکن جس نے نہیں سننا سمجھنا اسکے لئے ندارت۔ہزاروں؟ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ضیاء اور مشرف کے ریفرنڈم میں کیا تناسب تھا جعلی ووٹوں کا؟
تاریخی دھاندلی آپ نے کہا تھا۔ کیا آپ کے خیال میں یہ پاکستانی تاریخ کی بدترین دھاندلی تھی؟ہو سکتا ہے وہاں اس سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی ہو۔ یہاں بحث کم یا زیادہ کی نہیں آزاد اور شفاف الیکشن نظام کی ہو رہی ہے۔ اس سے متعلق یہ مضمون دلچسپ ہے لیکن جس نے نہیں سننا سمجھنا اسکے لئے ندارت۔
Mr Ebrahim has chosen to attack a party that has used all avenues to fix this system: the ECP, tribunals, courts and parliament, but all of them failed to do their duty. The PTI has now just upped the ante to the dislike of many who are comfortable with this so-called free and fair voting process. Reforming the electoral system has been the PTI’s goal from day one. If the electoral system is not fixed now, the next elections will be held in exactly the same manner. One day, I hope we could have a genuinely free and fair election, which seems like a distant dream right now, considering that even people of the calibre of Justice (retd) Fakhruddin G Ebrahim can flounder. Hence, there is no option but for the Azadi March to go forth for the sake of Pakistan’s ‘azadi’.
http://tribune.com.pk/story/744643/ten-truths-about-electoral-rigging-a-rebuttal/
یہ آزادی مارچ صاف اور شفاف الیکشن نظام کیلئے ہے تاکہ آئندہ الیکشن درست ہوں۔ نہ کہ اسلئے کہ عمران خان وزیر اعظم بن جائے دھاندلی کر کے۔
تاریخی دھاندلی کا جملہ عمران خان استعمال کرتا ہے۔ چلیں اگر نہیں بھی ہوئی تو تاریخی احتساب کا وقت قریب ہےتاریخی دھاندلی آپ نے کہا تھا۔ کیا آپ کے خیال میں یہ پاکستانی تاریخ کی بدترین دھاندلی تھی؟
ان میں صرف میٹرو بس والا لاہور کے لیے تھا باقی منصوبے پورے پنجاب کے لیے تھےیہ گِمکس ہیں۔ کیا مغربی جمہوریتوں میں عوام کی خدمت ایسے کی جاتی ہے؟ پنجاب کے اتنے سارے اضلاع ہیں۔ ایک دو میں کام کرکے پورے پنجاب میں ووٹ کیسے مل سکتا ہے؟