کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
بات پھلوں کی ہو رہی ہے۔

روٹیاں کوئی دس بارہ قسم کی ہیں جن میں سے زیادہ تر ایک ریال کی 4 ملتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اطلاع غیر مصدقہ ہے۔
آپ ایسا کریں کہ ایک کلو چلغوزے خریدیں اور پھر درجن کی قیمت دریافت کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کینو، مالٹا، مٹھے، موسمی، فروٹر، چکوترا، کیلا، اور ناریل اور انناس بھی۔ ویسے ناریل اور انناس سنگل پیس یا لاٹ میں بھی بکتا ہے۔ خرم شہزاد خرم بھائی صحیح بتا سکتے ہیں۔:)
یہ آپ پاکستان کی بات کر رہے ہیں۔ جبکہ باقی دنیا میں یا یہ کہہ لیں مشرق وسطیٰ، یورپ اور امریکہ میں یہ سب کے سب پھل وزن کے حساب سے بکتے ہیں۔ ناریل البتہ ایک ایک کے حساب سے بکتا ہے، اب کوئی ایک خریدے یا درجن بھر۔
 

عسکری

معطل
چلو تو تم ایک کلو چلغوزےخرید کر ان کو گن کر ایک درجن دانوں کی قیمت دریافت کرو۔
اس ساری لائن میں ایک لفظ ہے وہ نا لاؤں ساتھ میں گن ؟:D ایک ہی بار حساب کتاب برابر کر لیتے ہیں جو لینا دینا ہے ِ؟
92FS.jpg
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
پاکستان انڈیا بنگلہ دیش وغیرہ میں کچھ کچھ پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں باقی دوسرے ملکوں میں تول کر وزن کے حساب سے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کینو، مالٹا، مٹھے، موسمی، فروٹر، چکوترا، کیلا، اور ناریل اور انناس بھی۔ ویسے ناریل اور انناس سنگل پیس یا لاٹ میں بھی بکتا ہے۔ خرم شہزاد خرم بھائی صحیح بتا سکتے ہیں۔:)
کینو، مالٹا، مٹھے، موسمی، فروٹر، چکوترا یہ سب تو ایک ہی نسل کے ہیں۔ باقی ناریل اور انناس کبھی نہیں دیکھا درجن کے حساب سے۔ ویسے تو تربوز اور گرمہ 10 ، 10 کے حساب سے بکتے ہیں منڈی میں :)
 

S. H. Naqvi

محفلین
واہ جی پھل تو آخر مل ہی گیا درجن والا، اب یہ بتائیں کہ، ٹماٹر، مٹر کے بعد تیسری کونسی سبزی ہے جو "ٹر" پر ختم ہوتی ہے؟:p
 
Top