سید عاطف علی
لائبریرین
یہ تو اب گزرے ماہ و سال کی بات ہو جانی چاہیے۔ ۔آہ
یہی بات تو مجھے ستاتی ہے
جب بھی اظہار کیا تو یہ جواب ملا
یہ تو اب گزرے ماہ و سال کی بات ہو جانی چاہیے۔ ۔آہ
یہی بات تو مجھے ستاتی ہے
جب بھی اظہار کیا تو یہ جواب ملا
بس پھر ایک تو اس قابل نہیں
دوسرا ہم ٹھہرے ازل سے سست۔۔۔
یہ تو اب گزرے ماہ و سال کی بات ہو جانی چاہیے۔ ۔
سقائیت پر فوکس ہے یا فاروقیت پر ؟ساقی فاروقی نے اپنی آپ بیتی "پاپ بیتی" کے نام سے لکھی ہے۔ میں نے ان کی ایک کتاب پڑھی ہے اور اس کی روشنی میں ساقی فاروقی کی شخصیت عمومی سوچ سے ہٹ کر نظر آتی ہے اور یہ کافی منہ پھٹ بھی واقع ہوئے ہیں (تھے) اس لئے سوچتا ہوں کہ ان کی یہ آپ بیتی پڑھی جائے یقیناً کچھ مختلف پڑھنے کو ملے گا۔ واللہ اعلم!
سقائیت پر فوکس ہے یا فاروقیت پر ؟
نام سے تو کچھ اندازہ ہو ہی رہا ہے
یہ مراسلہ بھی صرف خواتین کے لیے تو نہیں تھا۔۔۔ میں نے ووٹ بھی کاسٹ کر دیا۔۔۔آج محترم روؤف پاریکھ صاحب کا ایک کالم بعنوان خواتین کی لکھی ہوئی اردو کی خودنوشت سوانح عمریاں دیکھ رہا تھا۔ تو خیال آیا کہ اہلِ محفل سے پوچھا جائے کہ آپ میں سے کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی وغیرہ) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
اور اگر ارادہ رکھتے ہیں تو کیا ابھی تک صرف ارادہ ہی ہے یا کسی اگلے درجے میں پہنچ گئے ہیں؟
اور اگر ارادہ نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے؟
یہ مراسلہ بھی صرف خواتین کے لیے تو نہیں تھا۔۔۔ میں نے ووٹ بھی کاسٹ کر دیا۔۔۔
محفلین اپنی سوانح محفل یا محفل بیتی بھی لکھ سکتے ہیں۔
یہ بار بار اظہارِ تمنا کریں گے ۔۔۔پھر سے؟
دوسرا ووٹاب تو ہو گیا جو ہو گیا۔
ارے بھئی سب کے لئے ہے یہ گفتگو اور رائے شماری۔
آپ کے کیا ارادے ہیں؟ ہمیں پتہ نہیں لگ سکتا کہ آپ کا ووٹ کون سا ہے؟
آپا!یہ بار بار اظہارِ تمنا کریں گے ۔۔۔
اگر ایسا ارادہ ہے تو سب سے پہلے ڈائری لکھنا شروع کر دیں۔ اس طرح یہ کام سہل ہو جائے گا۔سوچا تو ہے۔ شائد لکھنا بھی مقدر ہو جائے۔
ڈائری میں کیا لکھنا ہے یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں؟اگر ایسا ارادہ ہے تو سب سے پہلے ڈائری لکھنا شروع کر دیں۔ اس طرح یہ کام سہل ہو جائے گا۔
دن میں دس بار امین بھائی کا نام 😜🤣🤣🤣🤣🤣ڈائری میں کیا لکھنا ہے یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں؟
جی بس کارکردگی کی ہی کمی ہے ۔ یہی مسئلہ ہے۔ 🤣دن میں دس بار امین بھائی کا نام 😜🤣🤣🤣🤣🤣
روز کی کارگزاری سے شروع کریں۔ اور ساتھ ساتھ جو واقعات یاد آتے جائیں۔ (یہ کوئی ماہرانہ رائے نہیں، محض رائے ہے)
پھر جو فارغ اوقات میں بیٹھ کر سوچتی ہیں وہ لکھنا شروع کر دیں 😊جی بس کارکردگی کی ہی کمی ہے ۔ یہی مسئلہ ہے۔ 🤣
يہ فارغ وقت کيا ہوتا ہے بھئى! ہمارے پاس تو مصروف وقت ہى ميسر رہتا ہے۔پھر جو فارغ اوقات میں بیٹھ کر سوچتی ہیں وہ لکھنا شروع کر دیں 😊