یعنی کہ پکا پکایا ڈھونڈو گی، خود کچھ نہیں پکانا۔
ملائکہ محفلین جنوری 23، 2010 #484 شمشاد نے کہا: یعنی کہ پکا پکایا ڈھونڈو گی، خود کچھ نہیں پکانا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #487 ملائکہ وعلیکم السلام ویسے کسی کے سلام کا بھی جواب دے دیا کریں ثواب ملتا ھے
ظ ظفری لائبریرین جنوری 23، 2010 #492 جی ۔۔۔ میرے مزاج ہمیشہ ٹھکانے پر ہوتے ہیں ۔ اس لیئے دوسروں کے پوچھتا رہتا ہوں ۔
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #493 مگر دوسروں کے مزاج بخیر پا کے مایوسی ہوتی ہو گی آپ کو کہ آپ اپنا طریقہ علاج آزما نہیںپاتے کسی پہ
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2010 #494 خوشی نے کہا: اچھا تو آپ کی آًمد ہو چکی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو میں گیا ہی کہاں تھا؟
خوشی محفلین جنوری 23، 2010 #495 یہ لیں سفید جھوٹ ،،،،،،،،،،،، میں کچھ دیر پہلے آئی تھی تو کوئی بھی نہیں تھا یہاں،
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2010 #496 یہ سفید جھوٹ اور کالا جھوٹ کیا ہوتا ہے، اور یہ بھی بتائیں کہ جھوٹ رنگدار بھی ہوتا ہے کیا؟
ابن سعید خادم جنوری 24، 2010 #498 خوشی نے کہا: میل بولے تو سفید فی میل بولے تو رنگین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ اکبر! کتنی خوش رنگ بات ہے۔ ویسے ہم اس لئے گائب تھے کیوں کہ کھانے کے لئے باہر گئے ہوئے تھے۔
خوشی نے کہا: میل بولے تو سفید فی میل بولے تو رنگین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ اکبر! کتنی خوش رنگ بات ہے۔ ویسے ہم اس لئے گائب تھے کیوں کہ کھانے کے لئے باہر گئے ہوئے تھے۔