کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس کو میں نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا تھا۔ معلوم نہیں آج یہ کیسے آ گئی۔

اب اس کو پھر سے مکھی بنا کر چپکا دیا ہے۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انشااللہ آپ سب محترم بہن بھائی دوست اللہ کے فضل و کرم سے خوش باش ہوں گے ۔
آج اک عرصہ بعد محفل اردو پر حاضری لگانے کا موقع مل گیا ۔
اللہ تعالی آپ سب کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
جن محترم ہستیوں نے فون اور میل کے ذریعے مجھ حقیر کی خیروعافیت دریافت کی ،
ان سب کا شکریہ
جزاک اللہ
 

الف عین

لائبریرین
انمٹر نیٹ والے کی مہر بانی سے اس ہفتے اور انٹر نیٹ دستیاب ہو گیا ہے، اس لئے انشاء اللہ 24 جنوری تک یہاں آتا رہوں گا۔ شکریہ سب احباب کا۔ سفر کے دوران ضرور ربط ممکن نہ ہو گا، لیکن امریکہ پہنچ کر ضرور ہو گا۔ واپسی یکم مارچ کو ہے۔
 

تیشہ

محفلین
انمٹر نیٹ والے کی مہر بانی سے اس ہفتے اور انٹر نیٹ دستیاب ہو گیا ہے، اس لئے انشاء اللہ 24 جنوری تک یہاں آتا رہوں گا۔ شکریہ سب احباب کا۔ سفر کے دوران ضرور ربط ممکن نہ ہو گا، لیکن امریکہ پہنچ کر ضرور ہو گا۔ واپسی یکم مارچ کو ہے۔


آپ ابھی وہیں رکئیے ُ گا :battingeyelashes: میں بھی آنے کو ہوں پھر آپ سے بھی وہاں ہی ملاقات ہوجائے گی۔
 

تیشہ

محفلین
جب تک آپ آئیں گی تب تک چاچو شاید جا چکے ہونگے اپیا۔


mood-emoticons-smileys12.gif


:sad2: آپ روکئیے رکھئیے گا ناں ۔۔ بس جولائی تک کی تو بات ہے ۔ پھر دونوں ملکر آتے ہیں ۔۔ صابرہ آنٹی بھی جارہیں ہیں ساتھ میں ؟ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے، آپ آنے والی بنیں۔ سب کچھ تیار ملے گا انشاء اللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج تو اس دھاگے میں عندلیب بھی آئی ہیں۔ ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اس بار تو واپسی جلدی ہی ضروری ہے، آخری تین ماہ میں میری موجودگی ضروری ہے، رٹائر مینٹ کے۔ جون میں رٹائر ہو رہا ہوں نا۔ آج ہی پروموشن کمیٹی کی بیٹھک بھی تھی۔ معلوم نہیں کیا ہوا، اگر ہو بھی گیا تو احکامات آنے میں ایک دو ماہ لگ ہی جاتے ہیں۔ صابرہ بھی ساتھ ہی جا رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top