وعلیکم السلام لٹل اینجل کیسی ہیں آپ۔ کالج سے چھٹیاں ہیں نا؟
و علیکم السلام بھتیجی
کیسی ہو؟ اور اسکول میں چھٹیاں کیوں ہیں؟ کہیں امتحان تو سر پر نہیں آ گئے؟
ابھی پانی پی لیں اپیا۔ اس کے علاوہ آپ کو منانے کی جو تدبیر ہو وہ بھی بتائیں پھر ہم کچھ کرتے ہیں۔
مجھے بھی کچھ لاکر دیں جس سے میرا غصہ کم ہو بہت سخت ترین غصہ آیا ہوا ہے مجھے ابنِ بھیا
کنپٹیاں جل رہی ہیں ۔۔ دل چاہ رہا ہے کسی کا خون کر ڈالوں ۔ ۔