کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو سب سے بہتر یہ رہے گا کہ کسی مرغے مرغی کا خون کر لیں۔

nononono.gif

مرغے مرغی کا نہیں ۔۔ میرا دل تھا کسی بندے/ بندی کا کرتی ۔۔ وہ بھی آئی نائن سیکٹر میں سے کسی کا ۔۔ مجھے میری بہت پرانی ہمسائی نے بہت تنگ کررکھا ہے ۔۔ ہر بار میرا فون نمبر کہیں نا کہیں سے کھوج لگالیتی ہیں :sad2:
اور میں ان سے بہت تنگ ہوں :skull:
 
ملائکہ

وہ آپ سے بہت پیار کرتی ہونگی نا:heehee::heehee:
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی

کیسی ہو؟ اور وہ تمہاری دوست کہاں رہ گئی؟

اور یہ زین بھی دو تین دن سے ایسے غائب جیسے ۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
وہ آپ سے بہت پیار کرتی ہونگی نا:heehee::heehee:

وہ مجھ سے نہیں کسی اور چیز سے پیار کرتیں ہیں :heehee:
چاہتیں ہیں کہ شادی کرواکر انکے بیٹوں کو یہاں سیٹ کرادوں:battingeyelashes:اسلئے رشتے مانگتیں ہیں ہمارا، مطلب ہمارے بجوں کے :happy:
اس لئے میں اُن سے تنگ ہوں چھپتی پھرتی ہؤں اور اب کل امی کو ملیں ہیں مارکیٹ میں، تو امی کے منہ سے غلطی سے نکل گیا آرہی ہے مارچ میں تو بس :noxxx:
 
اچھااااااا :grin: :grin: :rollingonthefloor:

یہ بات تھی:chatterbox: ایسے لوگ تو عجیب ہی ہوتے ہیں:chatterbox:
 
فہیم

لائبریرین
نہیں میں نے پانی پی لیا تھا بہت ٹھنڈا تھا اس لیے جلدی چلی گئ کہ اندھیرا ہونے سے پہلے ڈاکٹر سے دوائ لے لی جائے۔:laughing::laughing:

فکر نہ کریں اس ٹھنڈے پانی سے آپ کی طبیعت پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہونے۔

اور کل آپ کی آمد ہوئی تھی جب ہماری لائٹ جانے والی تھی۔
اور آج ہم ذرا باہر کا چکر مارنے جانے والے ہیں۔
شرمندہ ہیں کہ آپ کی ٹھیک سے مہمان نوازی نہیں کرپارہے:blush:
 
یا اللہ حیر ابھی اور مہمان نوازی باقی ہے؟چلے جی دیکھتے ہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top