ابھی تک تو کچھ نہیں کھایابہت بہت خوش رہیں بٹیا۔ آج آپ نے کیا کھایا؟
بس دل کو دل سے راہ ہوتی ہے آپ نے یاد کیا اور میں چلی آئی![]()
ارے ار ے ایسا کیوں کہتی ہیں آپ۔۔ہم بھی آئے ہیں مگر میرا آنا نہ آنا برابر
دل کو دل سے کون سی راہ ہوتی ہے؟ تاندلیانوالہ روڈ یا پھر ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ؟
ابھی تک تو کچھ نہیں کھایا![]()
یہ تو نہیں پتا ،، پر آپ بتائیں کیا حال ہے؟؟
![]()
اگر مگر کی بات تو نہیں تھی![]()
در اصل شمشاد بھائی کو زچ کرنے کا ارادہ ہے آج