اور جی کیسی ہیں آپ۔
ٹھیک ٹھاک ہیں۔
زین نام کا ایک جن ہے محفل میں
زین بھائی محفل کے ہردلعزیز رکن ہیں۔ ان دنوں مصروفیات زیادہ ہونے کے باعث غالباً محفل آمد کم کم ہوتی ہے۔
زین بھائی محفل کے ہردلعزیز رکن ہیں۔ ان دنوں مصروفیات زیادہ ہونے کے باعث غالباً محفل آمد کم کم ہوتی ہے۔
جی اللہ پاک کا کرم ہے آپ سنائیں لوگوں کی خاطر کاکام ٹھیک جا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خوش فہمی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اور ہم صرف چند دل عزیز رکن
ٹھیک ٹھاک جارہا ہے
خوش فہمی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور ہم صرف چند دل عزیز رکن
بھئی کسی کے ہر دل عزیز ہونے سے دوسرے کی ہر دل عزیزی متاثر ہوتی ہے کیا؟ اب یہی دیکھ لیں کہ ہمیں محفل کے چہیتے کا خطاب ملا تھا تو کیا ایک میں ہی اکیلا ہوں؟
جی اللہ کا کرم ہے۔ہم فارغ لوگ ہیں کرنا کیا ہے گھر کا کام اخبار اور کمپیوٹر۔۔۔۔۔بس
جی کیوں نہیں یہ ہی تو سب سے اہم کام ہوتا ہے سب کے مزاج کے مطابق بنانا پڑتا ہے۔