جو حاضر ہو اس سے بھی بات کر لیا کریں
کوئی نہیں بنائے گا۔ویسے مشورہ اچھا ہے ایک دن ایسے ہی کروں گیتو ایک کام کریں۔
کسی دن ہڑتال کرڈالیں۔
کھانا بنانے کی اور کہیں کہ آج جس کو
جس طرح کا کھانا پسند ہے وہ بناکر دکھائے
اچھا یہ بتائیں۔ کیا آپ کا بنایا ہوا کھانا سب ہی افراد شوق سے کھا لیتے ہیں یا خود آپ کو بطور سزا کھانا پڑتا ہے؟
السلام و علیکم
سب بھائیوں کو فرذوق کا سلام
نہیں جی ایسی بات نہیں اللہ پاک اس کھانے کو بہت لذیذ کر دیتا ہے جسے میں پکاتی ہوں اور اللہ کا کرم ہے کہ سب کو پسند آتا ہے
الحمد للہ بھتیجی میں بالکل ٹھیک ہوں۔
وہ تمہاری دوست مرک کہاں ۔۔۔۔۔ گئی؟
اس کا مطلب ہے دوست سے نہ تو ملاقات ہو رہی ہے اور نہ ہی فون پر بات چیت۔