یا حیرت۔ فہیم یہ پشتو کہاں سے سیکھی؟
یا حیرت۔ فہیم یہ پشتو کہاں سے سیکھی؟
جی بس آج کل ٹوٹی پھوٹی سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں
سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں یا "ان" سے پوچھ پوچھ کر لکھتے ہیں؟
ان ہی کی وجہ سے تو سیکھ رہا ہوں.
اب یہ نہیں پوچھیے گا کہ یہ ان کون ہے
بھائی یہ آپ زنانہ انداز میں نیناں کیوں جھپک رہے ہیں
جی نہیںیہ ہمیں معلوم ہے کہیئے تو محفلین کو بھی بتا دوں۔ ویسے میں مناسب رشوت پر پردہ داری بھی کر سکتا ہوں۔
اس لیئے کہ آج کل اس منظر کشی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں ۔
اب یہ نہ پوچھ لینا کہ آنکھ کیوں مار رہے ہیں ۔
میں سود کی بات نہیں کی ہے رشوت کہا ہے۔
منظر کشی میں ہی رہنے کا ارادہ ہے کیا آپ کا
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہماشاء اللہ آج تو ظفری اس وقت محفل میں نظر آ رہے ہیں۔
جی بس آج کل ٹوٹی پھوٹی سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں