یہاں بھی آگ دن میں ہلکی بارش اور برفباری ہوئی ہے۔
وہی آگ جو دل میں لگی ہے۔ سعود بھائی دہلی اور "نیو" دہلی والوں کو مس کر رہے ہیں
وہی آگ جو دل میں لگی ہے۔ سعود بھائی دہلی اور "نیو" دہلی والوں کو مس کر رہے ہیں
بٹیا پہلا جملہ میرے لئے بے سود ہے۔ اور دوسرے جملے کا جواب تو "ہاں کیوں نہیں" ہی ہونا چاہیئے ناں؟
ہم ان کو اس سلسلے میں مشورہ دے چکے ہیں ۔نہیں ۔۔۔۔۔۔سعود بھائی ہماری برجستگی کو پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں
شعر یاد آگیا۔ شاید بے نحک ہو مگر پیش ہے
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جسے چھپا رہے ہو
شعر یاد آگیا۔ شاید بے نحک ہو مگر پیش ہے
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جسے چھپا رہے ہو
صدیق بھائی ، کون بے وقوف آپ کو بیٹی دے گا۔ یہ خیال دل سے نکال دیں
امید پر دنیا قائم ہے
ویسے بھی ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ 29 کا ہوتے ہوئے بھی 22 کا لگتا ہوں۔۔۔۔