کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
اس سے پہلے کہ کوئی اور یہ ثواب کمائے میں یہ دھاگہ کھول دوں اپنے مبارک ہاتھوں سے ، اللہ برکت ڈالے گا :grin:
 

dxbgraphics

محفلین
فرصت میں؟؟
میں تو آفس میں چھپ چھپ کر بھی کام کے دوران بھی چھاپہ مارتا ہوں محفل پر
 

ملائکہ

محفلین
میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں اب تو جارہی ہوں بس بعد میں آؤں گی دن میں اللہ حافظ:)
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بھی حاضرین اور غائبین کو السلام علیکم

ابھی تھوڑی دیر میں دفترکے لیے نکل رہا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
پریس کلب ۔
آپ کی تو آج چھٹی ہوگی ، موسم کیسا ہے شہر کا ۔ یہاں تو رات کو زبردست بارش ہوئی
 

فہیم

لائبریرین
ہاں اتوار کی تو چھٹی ہوتی ہی ہے۔
موسم یہاں نارمل ہے۔
اور کوئٹہ کے علاوہ لاہور میں بھی کل
موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔

اور سناؤ۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم

خیریت سے ہیں زین بھائی ، آپ کی طرف کیسا ہے موسم ؟
وعلیکم السلام
الحمداللہ، موسم زبردست ہے ٹھنڈ ہے ، پہاڑوں پر برف پڑی ہے ، رات کو موسلادھار بارش ہوئی :)

آپ سنائیں ؟ طبیعت کیسی ہے

ہاں اتوار کی تو چھٹی ہوتی ہی ہے۔
موسم یہاں نارمل ہے۔
اور کوئٹہ کے علاوہ لاہور میں بھی کل
موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔

اور سناؤ۔

ہمم میں سوچ رہا تھا کہ کوئٹہ کے موسم کا اثر کراچی پر بھی ہوا ہوگا لیکن آپ کی بات سے لگتا ہے ابھی تک کراچی میں موسم سرد نہیں ہوا
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ، موسم زبردست ہے ٹھنڈ ہے ، پہاڑوں پر برف پڑی ہے ، رات کو موسلادھار بارش ہوئی :)

آپ سنائیں ؟ طبیعت کیسی ہے



ہمم میں سوچ رہا تھا کہ کوئٹہ کے موسم کا اثر کراچی پر بھی ہوا ہوگا لیکن آپ کی بات سے لگتا ہے ابھی تک کراچی میں موسم سرد نہیں ہوا

ہوا ہے نہ بھئی۔
اوپر لکھا تو ہے کراچی میں سردی کی آمد آمد ہے۔
کل یہاں بادل چھائے رہے ہیں۔

اور طبیعت کو فلو ہوگیا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ زین بھائی میں ٹھیک ہوں ، یہاں کا موسم تو بہت اچھا سا ہے ، ابھی کچھ دیر پہلے بہن سے فون پر بات ہوئی تو لاہور میں سردی زیادہ ہے کوئٹہ کا تو خیر حال ہی مختلف ہو گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top