ہم ہیں جو اس کھیل میں شرکت فرمانے لگے ہیں ہمیں اجازت ھے
اوہ اچھا میں نے ابھی آپکا تعارف دیکھا ۔۔۔۔۔ تو کہاں رہائش ہے آپکی![]()
ملتان میں رہتی ہوں
اچھا واہ پھر تو سوہن حلوہ کھاتی ہونگی خوب![]()
ملتان میں لوڈشیڈنگ کی کیا صورتحال ہے آج کل۔
ملتان میں لوڈشیڈنگ کی کیا صورتحال ہے آج کل۔
فہیم بھائی کیسے ہیں آپ![]()
ہاں جی جب بھی مل جائے
ویسے تو ٹھیک ٹھاک۔
بس بائیں کندھے میں تھوڑا درد ہے۔
تم سناؤ کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے آج کل۔