کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین

کوئی بات نہیں شمشاد بھائی اگر معاملہ اتفاق رائے تک نہ پہنچا تو اپ ویٹو کا حق تو محفوظ رکھتے ہی ہیں;)ویسے جیہ آپ مجھ پر تو برہم نہیں ہیں کہیں:confused:

ِِِ

یہ لیں آپ کیوں ایسا سمجھ رہی ہیں کہ جیہ آپ پر برہم ہیں؟ یہ گولہ باری تو ظفری اور مجھ تک محدود ہے۔ ویسے آج توپیں خاموش ہی رہی ہیں۔ لگتا ہے مزید گولہ بارود اکٹھا کیا جا رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی شگفتہ صاحبہ کا فون آیا تھا۔
لاہور میں ہیں، خوب مزے کر رہی ہیں، سردی کھا رہی ہیں لاہور کی۔ اور سب اراکین کو سلام کہا ہے۔ اور یہ بھی کہ سب کر مِس کر رہی ہیں۔ وہاں مصروفیت کی وجہ سے اردو محفل میں نہیں آ سکیں۔ پرسوں واپس کراچی روانگی ہے۔
 
زونی

محفلین
یہ لیں آپ کیوں ایسا سمجھ رہی ہیں کہ جیہ آپ پر برہم ہیں؟ یہ گولہ باری تو ظفری اور مجھ تک محدود ہے۔ ویسے آج توپیں خاموش ہی رہی ہیں۔ لگتا ہے مزید گولہ بارود اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

ایسے ہی شمشاد بھائی مجھے ہلکی سی فیلنگ ہوئی کہ جب سے میں آئی ہوں تب سے جیہ ناراض سی رہتی ہیں،ویسے تو مجھ سے کسی کو کیا شکایت ہو گی ،اسی تے بے ضرر جئے بندے آں::(:grin: اب پنجابی پہ اعتراض تو نہیں ہو گا:rolleyes::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹڈ بھر کے پنجابی بولو کِسے نوں کی اعتراض ہونا اے۔ ویسے اک پنجابی دا زمرہ وی ہیگا جے۔ جے بہوتا دل کرئے تے اوتھے لکھ آیا کرو۔

آپ ایسے ہی ٹینس ہو رہی ہیں۔ اگر کوئی شکایت ہو تو کھل کر پوچھ لینا زیادہ اچھا ہوتا ہے بنسبت یکطرفہ فیصلہ کر کے بات کو اپنے تک محدود رکھنے کے۔ کیا خیال ہے؟
 
خیال تو بہت نیک ھےلیکن میں کہاں ٹینس ہو رہی ہوں ،یہ تو ایسے ہی مزاق مزاق میں پوچھ رہی تھی،ویسے ٹینشن کا جدید حل میرے پاس ھے شمشاد بھائی " ایدھروں سن کے اودھروں کڈ دیو";) کبھی ضرورت پڑے تو استعمال کر کے دیکھیں۔:grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ کیا خوبصورت بات کی ہے۔ لاجواب نسخہ ہے، میرا بھی آزمودہ ہے۔ خوش رہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل پر آتے ہی سیکھ لیا تھا، ورنہ اتنی زیادہ پوسٹیں نہ ہوتیں۔ اور یہی اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
 
حسن علوی

محفلین
اس وقت حاضری ہو رہی ھے جب اللہ کا کوئی اور نیک بندہ موجود نہیں ھے:(

پھر بھی تمام غائبین کو السلام علیکم:rolleyes:
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم ۔ اب مزاج برہم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلکہ درہم برہم ہے۔۔۔۔

وہ بھی سردی کی وجہ سے

جب سخت سردی ہو۔ بارش ہو رہی ہو۔ گیس نہ ہو، بجلی چلی جائے تو کیا کیا جائے؟؟
 
جیہ

لائبریرین
وہی تو کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکہ برداشت کر رہی ہوں سردی کو بھی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی:)
 
شمشاد

لائبریرین
لوگ بھاگ تو اپنے بارے میں عرض کیا کرتے ہیں، لیکن آپ تو اپنے بارے میں بھی "فرماتے" ہیں۔ بہت خوب۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ چاند آج کدھر سے طلوع ہو گیا؟ کیسے ہیں جناب اور کہاں ہیں؟ مدت کے بعد آج آئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top