زونی
محفلین
مفت ہے جی بالکل مفت، ویسے یہ آپ اردو میں انگریزی الفاظ کا تڑکا کیوں لگاتی ہیں؟
کیوں کہ جنوبی ایشیا کو بھی انگلش تڑکا لگا ہوا ھے ،اس میں میرا کیا قصور
مفت ہے جی بالکل مفت، ویسے یہ آپ اردو میں انگریزی الفاظ کا تڑکا کیوں لگاتی ہیں؟
مزاج برہم ہے
ہم تو اس اُمید پر آئے تھے کہ " سرِ خم تسلیم ہے جو مزاجِ یار میں آئے "مزاج برہم ہے
مزاج برہم ہے
آپ کیوں فکر کرتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ میں ہوں ناں !یا اللہ خیر، یہ بڑی طاقتیں کود پڑی ہیں اس معاملے میں، اب اس دھاگے کی خیر نہیں۔
آپ کیوں فکر کرتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ میں ہوں ناں !
سوات کی اتنی سردی میں بھی مزاج گرم، اللہ خیر کرئے۔
شانتی ہو مورکھ۔ +ہا ہائے+
یا اللہ خیر، یہ بڑی طاقتیں کود پڑی ہیں اس معاملے میں، اب اس دھاگے کی خیر نہیں۔