کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اوہ۔
میں نے دراصل اہلِ لکھنا تھا
وہ غلطی میں‌ ہ کہ جگہ ی لگ گئی

چلیں‌ ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے:)
 

فہیم

لائبریرین
چلیں میں نام فہیم اور میں خود بھی بہت فہم والا;)

میں نے سمجھ لیا۔

لیکن اگر کسی دوسرے نے نہ سمجھا تو:rolleyes:
 

جیہ

لائبریرین
توبہ کتنے باتونی ہیں دونوں:)


شمشاد بھائی آج سوات میں مسلسل کرفیو کا 32 واں دن ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن تم نے آج شام کو کہیں جانا تھا؟ کہہ جو رہی تھی کہ شام کو نہیں آؤں گی، پھر کیا ہوا؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی گلا خراب تھا ، بہت زیادہ تو ڈآکٹر کے پاس جانا تھا۔ 6 بجے سے پہلے آگئی۔ 6 بجے سے کرفیو کی نرمی ختم ہوجاتی ہے نا۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ تو 100 صفحات پورے ہوگئے

کیا اس میں قفل ڈالنے کا ارادہ نہیں ہے
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی گلا خراب تھا ، بہت زیادہ تو ڈآکٹر کے پاس جانا تھا۔ 6 بجے سے پہلے آگئی۔ 6 بجے سے کرفیو کی نرمی ختم ہوجاتی ہے نا۔


ظاہر ہے جب اتنا بولیں گی تو گلا خراب ہی ہونا ہے

6 بجے آگئیں دوا بھی لے کر آئیں یا پھر ایسے ہی آنا پڑ گیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top