سرجن ہیں، پھر تو اور بھی اچھی بات ہے، سرجری کر کے کوئی مضبوط سا دل لے کر اس سے بدل دیں، چاہے کسی بھینسے کا ہی کیوں نہ لگانا پڑے۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ پہلے بھینسے سے تو پوچھ لیں ۔
سرجن ہیں، پھر تو اور بھی اچھی بات ہے، سرجری کر کے کوئی مضبوط سا دل لے کر اس سے بدل دیں، چاہے کسی بھینسے کا ہی کیوں نہ لگانا پڑے۔
شمشاد بھائی
میری اگلے ماہ کی حاضری قبول کر لیں
اگر بھینس بھینسا نا چلے تو " ویڑے " دستیاب ہے آج کل ہر طرف چہار سو۔ عید الضحٰی جو ہے۔۔۔ وہ تو ضرور مانے گا۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں، وہ نہ مانا تو بھینس کا بھی چلے گا۔
دن کی دو حاضریاں لگ رہی ہے کیا؟ میں تو ایک پر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر تھا شاکر کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اچھا جی ج صاحبہ مہربانی۔۔ج کی دوسری حاضری اور شاید آخری بھی (آج کی)
ج کی دوسری حاضری اور شاید آخری بھی (آج کی)
ایل کراچی کی طرف سے
وعلیکم السلام