صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! یہاں آنے والا کون ہے؟؟؟ :(
ماوراء محفلین جنوری 25، 2008 #385 شمشاد نے کہا: آج ماورء بھی غوطہ کھا گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماوراء کہاں غوطہ کھا گئی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2008 #386 بارش بھی ہو رہی تھی اور برف بھی سنا تھا کہ خاصی پڑی ہے، وہیں کہیں غوطہ کھا گئی ہو گی، لیکن نہیں تم تو آ گئی ہو۔
بارش بھی ہو رہی تھی اور برف بھی سنا تھا کہ خاصی پڑی ہے، وہیں کہیں غوطہ کھا گئی ہو گی، لیکن نہیں تم تو آ گئی ہو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2008 #387 ویڈیو کا ربط دینے کا ایک تجربہ کر رہا ہوں۔ [ame="http://www.youtube.com/watch?v=k06Ge9ANKM8&feature=related"]کتا اور غبارے[/ame]
ویڈیو کا ربط دینے کا ایک تجربہ کر رہا ہوں۔ [ame="http://www.youtube.com/watch?v=k06Ge9ANKM8&feature=related"]کتا اور غبارے[/ame]
ماوراء محفلین جنوری 25، 2008 #388 صبح بہت تیز بارش ہوئی تھی، اب دھوپ نکلی ہے۔ تو پانی خشک ہو گیا ہے۔ اور میں غوطہ کھا کر باہر نکل آئی ہوں۔ ویڈیو کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔ مبارک ہو۔
صبح بہت تیز بارش ہوئی تھی، اب دھوپ نکلی ہے۔ تو پانی خشک ہو گیا ہے۔ اور میں غوطہ کھا کر باہر نکل آئی ہوں۔ ویڈیو کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔ مبارک ہو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2008 #390 و علیکم السلام ظفری بھائی لفظوں کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی، اور کچھ نہیں تو اپنے پڑوسیوں کے متعلق ہی کچھ لکھ دیا کریں۔
و علیکم السلام ظفری بھائی لفظوں کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی، اور کچھ نہیں تو اپنے پڑوسیوں کے متعلق ہی کچھ لکھ دیا کریں۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 25، 2008 #391 شمشاد بھائی میں نے سوچا کہ جلدی سے سلام کردوں ۔ پھر اطمینان سے بیٹھوں گا ۔ کیونکہ میں آپ اور یونس صاحب کے اعتراض کا حل ڈھونڈنے میں لگا ہوا تھا ۔
شمشاد بھائی میں نے سوچا کہ جلدی سے سلام کردوں ۔ پھر اطمینان سے بیٹھوں گا ۔ کیونکہ میں آپ اور یونس صاحب کے اعتراض کا حل ڈھونڈنے میں لگا ہوا تھا ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2008 #395 میں کتھے جاناں ایں۔ حاضر ہوں۔ زونی لگتا ہے آپ کی طرف سردی کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے۔
زونی محفلین جنوری 25، 2008 #396 شمشاد نے کہا: میں کتھے جاناں ایں۔ حاضر ہوں۔ زونی لگتا ہے آپ کی طرف سردی کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی بہہہہہہہہہہہہت سردی ھے ،اس بار تو سردی جانے کا نام ہی نہیں لے رہی،ویسے تو مجھے سردیاں ہی پسند ہیں لیکن اتنی بھی نہیں
شمشاد نے کہا: میں کتھے جاناں ایں۔ حاضر ہوں۔ زونی لگتا ہے آپ کی طرف سردی کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی شمشاد بھائی بہہہہہہہہہہہہت سردی ھے ،اس بار تو سردی جانے کا نام ہی نہیں لے رہی،ویسے تو مجھے سردیاں ہی پسند ہیں لیکن اتنی بھی نہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 25، 2008 #397 اب کیا ہو سکتا ہے، برداشت تو کرنا ہی پڑے گی۔ شاید اگلے ماہ سے کم ہونا شروع ہو گی۔
حسن علوی محفلین جنوری 25، 2008 #400 قیصرانی بھائی کو ایک دو بار محفل میں دیکھا لال روشنی کے ساتھ مگر وہ اس دھاگے پر نہیں آئے۔ اسلیئے میں ہی آجاتا ہوں۔
قیصرانی بھائی کو ایک دو بار محفل میں دیکھا لال روشنی کے ساتھ مگر وہ اس دھاگے پر نہیں آئے۔ اسلیئے میں ہی آجاتا ہوں۔