وعلیکم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بھائی یہ محفل سب دوستوں کےلیئے ھے۔
ویسے آپ سے کچھ خاص تعارف نہیں ھے میرا شاید
وعلیکم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعارففففففففففففففففففففففف
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آپیہ
کیوں اداس پھرتی ہیں سردیوں کی شاموں میں؟؟؟
خیریت؟
جی تعارف ہی کہا میں نے۔
ویسے اس میں اتنا ہنسنے والی کونسی بات ھے بھائی؟
تم سے مطلب ۔ اور آئیندہ مجھ بات نا کرنا
دو دن ہوگیے میں محفل پر نہیں آئ اور آپ نے مجھے یاد تک نہیں کیا
ہنسنے کی ہی بات ہے
خیر چھوڑیں
اور آپ سنائیں خیریت سے ہیں
اور کیا ہورہا ہے
ناشتہ کرلیا یا ابھی سوچ ہی رہے ہیں