کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

عباس بھائی سب جگہ انٹرنیٹ خراب نہیں ہوا۔ کچھ حصہ متاثر ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ بہن
تو کیا پہلے سے نہیں پتہ ہوتا کہ اتنے بجے سے اتنے بجے تک لوڈ شیڈنگ رہے گی؟
 

سارہ خان

محفلین
نہیں کچھ پتا نہیں ہوتا ۔۔۔ اپنی مرضی کی مالک ہے جب دل چاہتا ہے چلی جاتی ہے لائٹ ۔۔:rolleyes: ۔۔ سردیوں میں تو پہلی دفعہ اتنی لوڈ شیڈنگ دیکھی ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اصل میں آپ سے بہت ہمدردی رکھتے ہیں ناں، آپ کے بجلی کے بِلوں میں کمی کرنے کے وجہ سے بجلی بند کرتے ہوں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد۔ کیا آپ کی طرف بھی نیٹ سلو ہے؟
یہاں میرے پاس بھی کچھ سرور پرابلم چل رہی تھی ایک ہفتے سے۔ آج ٹھیک آ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہاں میری طرف تو کوئی مشکل نہیں ہے۔
البتہ بعض دوستوں سے سنا ہے کہ ان کو مشکل درپیش ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی !
کیسے مزاج ہیں ۔ ابھی تو محفل پر آپ کا ہی جلوہ نظر آرہا ہے ۔ اس دوران اگر کوئی اور آگیا ہے تو ا سکو بھی السلام علیکم ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ظفری بھائی

کہیے کیسے ہیں؟ آج آپ اس وقت کیسے؟
ابھی تھوڑی ہی دیر میں اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 

عاصم ملک

محفلین
سب محفل ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم ۔۔ایک لمبے عرصے کے بعد محفل پر لوگ ان ہوا ہوں امید ہے سب لوگ خیریت سے ہونگے۔
 

الف عین

لائبریرین
اب تو میں جانے والا ہوں شمشاد۔ ویسے تمہارا اندازہ درست ہی ہے، میں عمومآ اسی وقت یہاں آتا ہوں۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
جمعہ کی نماز کے بعد سب کو سلام۔ تمام ممبران کی طبعیت کیسی ہے ۔ فہیم بھائی کیا حال احوال ہے آُپ کے۔
 
شمشاد بھائی لگے ہاتھوں ایک سوال ہی پوچھ لیتا ہوں ۔ کہ کیا ایسا کوئی سوفٹ وئیر ہے Folder Lock کا جو فولڈر کو بغیر Hide کیے لوک کرے جب ہم اس فولڈر پر کلک کریں تو پاسورڈ پوچھے پو فولڈر کو hide بلکل نا کریں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top