کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
جمعہ کی نماز کے بعد سب کو سلام۔ تمام ممبران کی طبعیت کیسی ہے ۔ فہیم بھائی کیا حال احوال ہے آُپ کے۔

وعلیکم السلام
کرم ہے اللہ کا
آپ سنائیں جناب کہ کیا موجیں ہورہی ہیں آج کل:)
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی لگے ہاتھوں ایک سوال ہی پوچھ لیتا ہوں ۔ کہ کیا ایسا کوئی سوفٹ وئیر ہے Folder Lock کا جو فولڈر کو بغیر Hide کیے لوک کرے جب ہم اس فولڈر پر کلک کریں تو پاسورڈ پوچھے پو فولڈر کو hide بلکل نا کریں؟

معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے ایسے کسی سوفٹ وئیر کا علم نہیں اور نہ ہی کبھی ضرورت پڑی۔ اس کے متعلق تو قیصرانی ہی بتا سکیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی لگے ہاتھوں ایک سوال ہی پوچھ لیتا ہوں ۔ کہ کیا ایسا کوئی سوفٹ وئیر ہے Folder Lock کا جو فولڈر کو بغیر Hide کیے لوک کرے جب ہم اس فولڈر پر کلک کریں تو پاسورڈ پوچھے پو فولڈر کو hide بلکل نا کریں؟

اس کے لیے [URL="http://www.folderlockbox.com/folderlockbox_setup.exe"]یہ[/URL] دیکھ لیں
 

الف عین

لائبریرین
اتنے ثقیل مزاج ہوں گے تو پھر اس شخص کا اللہ ہی حافظ ہوگا۔ زونی۔۔۔۔
ویسے مجھے معلوم ہے کہ ج ٹائپ کرنے میں شفٹ کی انگلی لگ گئی تو ض بن گیا ہے۔ اب ذونی۔۔۔۔۔ او ہو، میں بھی ذال بنا گیا!!
 

زونی

محفلین
اتنے ثقیل مزاج ہوں گے تو پھر اس شخص کا اللہ ہی حافظ ہوگا۔ زونی۔۔۔۔
ویسے مجھے معلوم ہے کہ ج ٹائپ کرنے میں شفٹ کی انگلی لگ گئی تو ض بن گیا ہے۔ اب ذونی۔۔۔۔۔ او ہو، میں بھی ذال بنا گیا!!




اوہ معذرت انکل جی وہ ذرا زبان سلپ اوہو ہاتھ سلپ ہو کے شفٹ تک پہنچ گیا:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو دماغ کو کنٹرول کرنے کے لیے ہاتھ استعمال کریں، بے شک دوسرے کے ہوں۔ +ہا ہائے+
 

عمر سیف

محفلین
شمشاد کچھ طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ دعوتیں کچھ زیادہ ہی کھا لی تھیں۔۔ اب بہتر ہوں ۔۔۔ انشاءاللہ آتا رہوں گا۔۔۔
 

زونی

محفلین
شمشاد کچھ طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ دعوتیں کچھ زیادہ ہی کھا لی تھیں۔۔ اب بہتر ہوں ۔۔۔ انشاءاللہ آتا رہوں گا۔۔۔





ضبط اپکی تو چند دن پہلے شادی ہوئی ھے لیکن اوتار میں دیکھ کے ایسا کیوں لگتا ھے کہ حال ہی میں آثار قدیمہ ڈھونڈنے کی مہم سے واپس آئے ہیں;)
ِِ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top