آپ بھی مجھے یاد ہیں، یاد کیوں نہیں۔ آج فہیم اس دھاگے پر نہیں آئے، کل کے میچ پر بات ہی کر لیتے۔ ;)
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2008 #441 آپ بھی مجھے یاد ہیں، یاد کیوں نہیں۔ آج فہیم اس دھاگے پر نہیں آئے، کل کے میچ پر بات ہی کر لیتے۔
د دھند کے پیچھے معطل جنوری 26، 2008 #442 ہمممممممممممم چلیں مجھ سے ہی بات کرلیں کل کے میچ پر آپ کا کیا خیال ہے کل کے میج میں کون کون سے نئے پلیئر آزمائے جائیں گے
ہمممممممممممم چلیں مجھ سے ہی بات کرلیں کل کے میچ پر آپ کا کیا خیال ہے کل کے میج میں کون کون سے نئے پلیئر آزمائے جائیں گے
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2008 #445 و علیکم السلام اور اب میری باری، ظفری بھائی نے بھی چکر نہیں لگایا۔
حسن علوی محفلین جنوری 27، 2008 #447 یہ لیجیئے ڈاکٹر صاحب میں آگیا؛ السلام علیکم اب شمشاد بھائی کے آنے کا ٹائم ھے
ظ ظفری لائبریرین جنوری 27، 2008 #450 وعلیکم السلام ! میرے مزاج تو ٹھکانے پر ہیں ۔ آپ اپنے مزاج کی کہیئے ۔
زونی محفلین جنوری 27، 2008 #451 ظفری نے کہا: وعلیکم السلام ! میرے مزاج تو ٹھکانے پر ہیں ۔ آپ اپنے مزاج کی کہیئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی کافی ھے کہ آپکے مزاج ٹھکانے پہ ہیں ویسے میرے مزاج تو عجیب و غریب مقام پہ آ کے رکے ہوئے ہیں نہ اچھے نہ برے
ظفری نے کہا: وعلیکم السلام ! میرے مزاج تو ٹھکانے پر ہیں ۔ آپ اپنے مزاج کی کہیئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی کافی ھے کہ آپکے مزاج ٹھکانے پہ ہیں ویسے میرے مزاج تو عجیب و غریب مقام پہ آ کے رکے ہوئے ہیں نہ اچھے نہ برے
ظ ظفری لائبریرین جنوری 27، 2008 #454 شمشاد بھائی ۔۔۔ میں اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں ، آپ سنائیں ۔ ؟ بس آج کل مصروفیت سی کوئی مصروفیت چل رہی ہے ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ میں اللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں ، آپ سنائیں ۔ ؟ بس آج کل مصروفیت سی کوئی مصروفیت چل رہی ہے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2008 #456 میں بھی ٹھیک ہوں۔ اور مصروفیت تو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ ایک ختم ہو تو دوسری شروع۔
شمشاد لائبریرین جنوری 27، 2008 #458 آؤ جی آؤ، خوش آمدید اب پھر آپ ہی آ جائیں۔ سنائیں سردی کچھ کم ہوئی کہ نہیں؟
حسن علوی محفلین جنوری 27، 2008 #459 لاہور میں تو سنا ھے کہ اب کی بار سارے گزشتہ ریکارڈ ہی ٹوٹ گئے ہیں سردی کے۔ درجہ حرارت منفی میں ھے۔