سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل صبح بخیر !
ڈاکٹر صاحب آپ کو مخاطب کر رہا ہوں۔السلام علیکم۔
آج تو میری بھی چھٹی ہے۔
محترم وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبارکۃ!سلام مسنون!
تعجّب ہے کہ سلام بھی فردِ خاص کو مخاطب کر کے کیا جا رہا ہے۔ اگر عمومی ہو تو تھوڑا استفادہ ہمیں بھی ہو۔
نیز یہ کہ"باقی ابھی سب سو رہے ہیں" کہ کر ہمارے جاگ رہے ہونے سے بھی انکار کیا گیا ہے۔
خیر یہ سب تو مزاق کی ذیل میں تھا امّید ہے کہ برا نہیں منائیںگے۔
--
ابنِ سعید
ارے بھائی ۔میں سرکار کا نوکر ہوں۔اور سرکاری نوکروں کو تو اتوار کی چھٹی ہوتی ہے نا۔ڈاکٹر صاحب آپ کو مخاطب کر رہا ہوں۔
معذرت کےساتھ کہ آپ سے میرا شاید تعارف نہیں۔
لیکن پھر بھی ایک بات ہے کہ ڈاکٹروں کی بھی چھٹی ہوتی ہے کیا؟
(میں ذرا اختلافی بندہ ہوں اس لیے ایک دفعہ اور معذرت)
اوہ ۔ اچھا یہ بات ہے۔ تو کیا آپ کا اپنا کلینک نہیں ہے؟ارے بھائی ۔میں سرکار کا نوکر ہوں۔اور سرکاری نوکروں کو تو اتوار کی چھٹی ہوتی ہے نا۔
سب کے سب اللہ عزوجل کی رحمت میں ہے۔ الحمد اللہ عزوجلالسلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں سب کے ۔۔۔
آئیں جناب ضرور آئیں ۔ممکن ہے کچھ لوگ چھٹی پر ہوں پر مجھے کیا عذر ہے میں تو آ ہی سکتا ہوں۔