جی اب تو پوری نکل چکیں ہیں۔
آپ کی ابھی تک نہیں نکلیں
لگتا ہے عقل کے حساب سے ہی نکلتی ہونگی
لگتا ہے عقل آنے کا ویٹ کر رہی ہیں ۔۔ عقل کے ساتھ ساتھ ہی باہر نکلیں گی ۔۔:tounge:
دونوں بچوں نے درست کہا ہے۔ :leaving:
دادی، نانی کہہ دیتی تو تب بھی قابلِ قبول تھا۔۔آنٹی بنا دیا۔ میں نے آنٹی اور باجی کبھی نہیں بننا۔ اس لیے کچھ اور سوچ لو۔:Aaina:شکریہ آنٹی ۔۔:tounge:
میں نے آنٹی اور باجی کبھی نہیں بننا۔ اس لیے کچھ اور سوچ لو۔:Aaina:
آنٹی کئی کی ہوں۔ لیکن کوئی مجھے آنٹی نہیں کہتا۔ پھپھو کہتے ہیں۔ آنٹی کبھی کہنے ہی نہیں دیا۔ل و ل ۔۔ کیوں آنٹی اور باجی کیوں نہیں پسند ۔۔ اگر حقیقت میں کسی کی آنٹی بننا پڑا تو پھر ۔۔
منورنجن کا کیا مطلب ہے؟میں تو یہ کہوں گا
کہ
یہ ساری کہانیاں من گھڑت ہیں
یہ صرف آپ کے منورنجن کے لیے پیش کی جارہی ہیں
ان کا حقیقت سے کوئی سروکار نہیں ہے
منورنجن کا کیا مطلب ہے؟
ارے بھئی یہ ڈاکٹرز کا پیچھا کیوں ؟
آجکل ہم پر ذرا سرجری کا بوجھ آیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟//