کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ اس وقت تو خاصی رونق ہے محفل میں۔

ڈاکٹر صاحب آپ کے ہاں کیا حال ہے بجلی کی ترسیل کا؟
 
ماشاء اللہ اس وقت تو خاصی رونق ہے محفل میں۔

ڈاکٹر صاحب آپ کے ہاں کیا حال ہے بجلی کی ترسیل کا؟

خاصی نایاب چیز کی بابت دریافت کر رہے ہیں سر جی ! ویسے ہمارا گزارا چونکہ جنریٹر پر ہے سو اتنا محسوس نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی اہل کراچی تقریبا بوسٹ ہو چکے ہیں ۔۔۔ مینٹلی اینڈ فزکلی ;)
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر صاحب، پھر تو آپ خاصی مہنگی بجلی استعمال کرتے ہوں گے۔

یہ آج تعبیر کہاں رہ گئیں اور ہاں ماوراء بھی نہیں آئی۔
 
شکریہ ڈاکٹر صاحب، پھر تو آپ خاصی مہنگی بجلی استعمال کرتے ہوں گے۔

یہ آج تعبیر کہاں رہ گئیں اور ہاں ماوراء بھی نہیں آئی۔

کسی حد تک سر جی ! اگر ہم یہاں کے تنخواہ دار ہوتے تو شاید خود کشی کا سوچ رہے ہوتے ۔۔۔۔ :)

باقی دونوں خواتین کا اتا پتہ کروانا ہوگا۔۔۔۔ ابھی تک کوئی میسیج تو نظر نہیں ایا۔۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ظفری بھی جلد ہی نکل لیے۔

کل رضوان کا فون تو آیا تھا لیکن اردو محفل میں نہیں آئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی۔ الحمد للہ

آپ سنائیں۔ آپ کی طرف کیا حالات ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر محفل آپ کے حوالے اور آپ کریں انتظار کسی رات کے راہی کا۔ میری طرف سے اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر آپ اسکول میں کیوں نہیں آئیں دوبارہ تاکہ آپ جو غلطی دوہرائے جا رہی ہیں اس کا ازالہ ہو جاتا۔
خیر ابھی تو اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
ویسے اس وقت شگفتہ صاحبہ بھی کبھی کبھی آیا کرتی ہیں۔
 
السلام علیکم!

معذرت خواہ ہوں کہ رات بجلی کی آمد و رفت سے پریشان رہا لہٰذا لوکلائزیشن ورکشاپ کی رپورٹ تحریر نہیں کر سکا۔ اور آج علیگڑہ میں منعقد ہو رہے کانفرینس میں اپنا ایک پیپر پریزینٹ کرنے علیگڑہ روانہ ہو رہا ہوں کل رات واپسی ہو سکے گی انشاء اللہ لہٰذا ورکشاپ کی رپورٹ ادھار رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔ واپسی پر ہی سہی۔

ابھی تو عمار کے آنے کا بھی وقت ہوا چاہتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top