کون آ سکتا ہے یہاں۔۔۔۔شمشاد، زونی یونس رضا
اکڑ بکڑ بمبے پو۔۔۔۔۔۔
زونی۔۔ السلام علیکم
ارے صاحب جھانکا نہیں ہے پورے داخل ہوئے ہیں اپ کی محفل میں۔۔۔۔ اصل میں میری ایک مریضہ کی حالت سیریس تھی۔۔۔۔۔ اس میں مصروف تھا۔۔۔۔ پھر ذہن پر کچھ بوجھ تھا کیونکہ باوجود کوشش ہم اسے نہ بچا سکے۔۔۔ ایک اور لڑکی غلیظ روایتوں کی بھیٹ چڑھ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں ۔۔ انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی ۔۔۔۔ ویسے یہ بادشاہ لوگ بھی کسی کو اپنے سلطنت میں اسی وقت لیکچر کی اجازت دیتے ہیں ۔ جب بات ان کے حق میں جارہی ہو ۔آ جائیں جی سو بسم اللہ بلکہ یہ محفل آپ کے حوالے۔
آج یہاں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا لیکچر ہے جو آٹھ بجے سے رات گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ میرے گھر سے خاصی دور ہے وہ جگہ، اس لیے میں تو ابھی بس دس منٹ میں نکل رہا ہوں۔