کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب اعجاز بھائی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ ابھی آپ چند دن نہیں آئیں گے۔ چلیں اچھا ہے ابھی آپ کے ہاں بھی رونق لگی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کبھی ٹپکتیں ہیں یا نازل ہوتیں ہیں ۔ کبھی کبھی محفل کے دروازے سے بھی داخل ہوجایا کریں ۔۔۔ ;) ۔۔ :grin:
السلام علیکم سب دوستوں کو ۔ :)

ظفری بھائی اس کا ہر کام نرالا ہوتا ہے۔ چھوڑیں اس کو، آنے دیں جیسے بھی آتی ہے۔ بس آنا چاہیے جیسے بھی آئے۔
 

تیشہ

محفلین
بہت خوب اعجاز بھائی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ ابھی آپ چند دن نہیں آئیں گے۔ چلیں اچھا ہے ابھی آپ کے ہاں بھی رونق لگی ہے۔


:lol::lol:

آپکا پی ، ایم پڑھکے مجھے ہنسی آگئی :lol: روٹی بناتے بناتے مجھے ہنسی آئی ۔ بھلا یاداشت کا تعلق آپ پارلر سے کیونکر جوڑ رہے ہیں :lol::-P

مجھے ہنسایا نا کرے اسطرح کے چٹکلے لکھ کر ، :( میں خوش ہوتی ہوں تو مجھے نظر لگ جاتی ہے :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ایک بڑا سا کالا ٹیکہ دونوں گالوں پر اور ایک بڑا سا کالا ڈورا گلے میں ہر وقت ڈال کے رکھا کریں تا کہ نظر نہ لگے۔

بیوٹی پارلر کا اس لیے لکھا کہ اکثر خواتین کا علاج ڈاکٹر کی بجائے وہیں ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی۔ سنا ہے آپ کے پاس اردو کی کمی ہے۔ کیا خیال ہے آپ کو ایک عدد لغت فراہم کر دی جائے۔
 

تیشہ

محفلین
آپ ایک بڑا سا کالا ٹیکہ دونوں گالوں پر اور ایک بڑا سا کالا ڈورا گلے میں ہر وقت ڈال کے رکھا کریں تا کہ نظر نہ لگے۔

بیوٹی پارلر کا اس لیے لکھا کہ اکثر خواتین کا علاج ڈاکٹر کی بجائے وہیں ہوتا ہے۔




ہاں ناں کالا ڈورہ تو میری گلے میں ہوتا ہی اسی لئے ہے کہ ہر بری نظر سے بچاتا ہے مجھے ۔ اور ہر بلا سے محفوظ رہتی ہوں ،،
ٹیکہ ماتھے پر تو لگا سکتی ہوں گالوں پر نہیں
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ماتھے پر کالا ٹیکہ اچھا نہیں لگے گا، اچھا ایسا کریں کہ ایک ہی گال پر لگا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بعد تحقیق کے معلوم ہوا ہے کہ یہ ٹیکے تصویر پر لگائے گئے ہیں نہ کہ جیتے جاگتے چہرے پر۔ اس لیے عوام الناس کو سر عام دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ دائر کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔
 
صبح بخیر۔۔۔۔۔! وارث بھائی نظر آرہے ہیں۔۔۔ اگر واقعی موجود ہیں تو ان ہی کو دعوت ہے۔۔۔۔
اس دھاگہ کے سو صفحات پورے ہوگئے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی آئیں تو اس کو مقفل کیا جائے۔۔۔۔!
 
السلام علیکم کیا بات ہے میرے بارے میں کوئی کیوں نہیں پوچھتا ہے میں بھی یہی ہوں‌جی میرے بارے میں بھی پوچھا کرے شکریہ

وعلیکم السلام۔۔۔۔
لیں۔۔۔ ہمیں بھی آپ سے شکوہ ہے کہ ہم جب بھی آپ کا پوچھتے ہیں، آپ یہاں تشریف لائے بغیر چلے جاتے ہیں۔۔۔ بھئی ایسی بھی کیا ناراضگی؟


ویسے ڈاکٹر صاحب نظر نہیں آرہے۔۔۔۔ میرا مطلب ہے یونس رضا صاحب۔۔۔ ان کی شگفتہ تحاریر کی کمی محسوس ہورہی ہے۔۔۔!
 

زونی

محفلین

السلام علیکم حاضرین و سامعین کیسے مزاج ہیں یہ رہی میری صبح کی حاضری ،آچ محفل چپ چپ کیوں ھے بھئی;)،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top