ارے یہ آج اس وقت کیسے؟ خوش آمدید
لگتا ہے داؤ مار کر آئی ہیں
آپ کبھی ٹپکتیں ہیں یا نازل ہوتیں ہیں ۔ کبھی کبھی محفل کے دروازے سے بھی داخل ہوجایا کریں ۔۔۔ ۔۔لیں جی آج میںبھی بے وقت ہی آٹپکی ہوں۔ سلام عرض ہے
آپ کبھی ٹپکتیں ہیں یا نازل ہوتیں ہیں ۔ کبھی کبھی محفل کے دروازے سے بھی داخل ہوجایا کریں ۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم سب دوستوں کو ۔