و علیکم السلام
ہیں انکل یہ میری بھتیجی کہاں سے پیدا ہو گئی؟
اوہ اچھا، ہاں مجھے کچھ کچھ یاد تو آ رہا ہے کہ بیس پچیس سال پہلے میری ایک بھتیجی اتنی ہی عمر کی کُنبھ کے میلے میں کھو گئی تھی۔
کہاں رہی اتنا عرصہ؟
جی ہاں بیس پچیس سال پہلے اور اتنی ہی عمر کی۔
اگر تمہاری بات پر یقین کروں تو پھر تم میری بھتیجی نہیں ہو سکتیں۔