شمشاد
لائبریرین
نہیں کراچی میں موجود ہوں پر آج جلدی اُٹھ گئی تو یہاں آگئی
اچھا تو اسی لیے باقی لوگوں کو کہا جا رہا تھا کہ ابھی تک سوئے ہوئے ہیں۔
نہیں کراچی میں موجود ہوں پر آج جلدی اُٹھ گئی تو یہاں آگئی
سنتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہی ہوتاہے
دیکھئے بھئی غضب ہو گیا زینب اپیا پھر ٹپک پڑیں۔
گروجی نر ہیں کے مادہ
بڑی چالاک ہو گئی ہو
اگلے ہفتے بھی نہیں آئے گا
سو فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا
بہن جو میری ہو
سمجھدار تو ہوگی