اوفوہ۔۔۔ میں نہ جانے چشمہ کہاں بھول آئی ۔۔۔۔۔ سکریں پر کچھ دکھائی نہیں دے رہا
السلام علیکم
خیریت سے ہیں جویریہ ، شمشاد بھائی ؟
دہشت کے اثرات کیسے جا رہے ہیں
وعلیکم سلام
شگفتہ کیا وجہ ہے آپ کا لکھا دکھائی دے رہا ہے مگر شمشاد بھائی نے کچھ لکھا تھا، وہ نہیں دکھائی دے رہا۔
علامہ دہشت سے تو چو مکھی لڑ رہی ہوں، آج ہی اس کے 6 چیلوں کو پابند سلاسل کر کے بابا جانی کو بھیج دیا تاکہ وہ ان کا قلع قمع کر سکے بلکہ تیا پانچہ بطور ثبوت محفل پر بھی پوسٹ کر دیا
شمشاد بھائی آپ واضح لکھیں تاکہ جویریہ کو نظر آ سکے