کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم حجاب ، کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے ؟ آج اس وقت دیکھ کر خوشی ہوئی ، اس وقت کبھی کبھار ہی آتی ہیں ناں
 

گرو جی

محفلین
السلام علیکم شگفتہ باجو ، کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے ؟ آج اس وقت دیکھ کر خوشی ہوئی ، اس وقت کبھی کبھار ہی آتی ہیں ناں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ ڈاکٹر عباس بھائی ، ہم لوگ بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ، چھٹیاں ہیں اور سب بھتیجے صاحبان گھر میں ہر وقت اودھم مچائے رکھتے ہیں اور میں بھی ساتھ لگ جاتی ہوں ، حمزہ صاب سے تو باقاعدہ جنگ رہتی ہے :)
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
غزل ابھی چند روز پہلے ہی کراچی ماموں کے ہاں سے ہو کر آئی ہے۔
میں اس وقت کلینک سے ان لائن ہوں۔اور گھر سے سارا سسٹم یہاں ہی رکھا ہوا ہے۔گھر کی فون لائن میں بہت مسلہ بنا ہوا تھا۔
 
ارے بھائی کئی روز سے میری آمد نہیں ہو پا رہی تھی لہٰذا مین ہی آجاتا ہوں۔ اور سنائیں حسن بھائی کیا حال چال ہیں؟ :)
 

حسن علوی

محفلین
ارے سعود بھائی آپکے متعلق تو خبر تھی کہ مصروف ہیں اور بیرونِ شہر ہیں‌شاید۔ کہیئے کیسی رہی آپ کی سرگرمیاں؟
 

زھرا علوی

محفلین
ارے بھیا تو آپ کی آمد بھی ممکن ہو ہی گئی مجھے تو لگا تھا کل تک انتظار کرنا پڑے گا:)

کیسا ہے کشمیر؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
جی الحمد للہ ورکشاپ انتہائی کامیاب کہی جا سکتی ہے۔ اس لحاظ سے بھی کہ اصل مقصد کے کما حقہ حصول کے ساتھ ساتھ خاصی تفریح بھی رہی۔ :)
 
زہرا بیٹا تھوڑا سا انتظار فرما لیں میں انشاء اللہ تصویروں کی زبانی بتانے کی کوشش کرتا ہوں کہ کشمیر کیسا ہے۔ :)
 

زھرا علوی

محفلین
واقعی شمشاد صاحب کام پکڑوں مجھے تو سچی لگا تھا میری ٹیم تھک گئی ہے۔۔۔۔۔۔:)
اب آپ نے کہا ہے تو دیکھیے پھر۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو ابھی کام شروع ہی نہیں کیا، کُل ملا کے کوئی دس بارہ صفحے ہی لکھے ہوں گے۔ ایسے تو ہماری ٹیم نہیں جیتے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
آوہو۔۔ سعود پہنچ گئے۔۔۔۔ تمہاری الف بے میں بہت کمہ محسوس ہو رہی تھی۔۔۔ سب کو سکھاتے رہے تھے نا۔ تمہارے غیاب میں سب بھول گئے الف بے تے۔
 
چاچو میں نے تو سوچا بھی نہیں تھا کہ وہاں سے محفل میں داخلہ ہی ممکن نہ ہو سکے گا۔ پر کچھ ایسا ہی ہوا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top