کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ہم بھی کسی ڈاکٹر سے کم نہیں۔ لیکن راجاؤں اور صاحبوں کے علاج میں خطرہ زیادہ ہے کہ لگتی ہے اس میں مشقت زیادہ۔
اس لئے چپ چاپ بھائی شمشاد سے خیر صلا کر لوں۔
شمشاد۔ یہ افتخار راجا کیا ابھی ابھی ماہر بنے ہں؟ ذرا یا رو تو۔ میرا خیال ہے کہ عرصے سئ یہ 1980 کے آس پاس رکے تھے!!
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی راجا افتخار کے تو 2077 مراسلے ہیں، وہ تو کب کے ماہر ہو چکے ہیں۔
پچھلے دنوں ان کے چند ایک پیغام آئے تھے، اس کے بعد پھر سے گُم ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
وہی خیال آیا کہ یہ ان ہی دنوں میں تو 77 نہیں کر لئے انہوں نے۔ شاید پہلے دو ہزار سے کم تھے ان کے عرصے سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جانے مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ کچھ غلط فہمی ہو رہی ہے۔ ماہر کا عہدہ تو ایک ہزار پیغام مکمل ہونے پر مل جاتا ہے۔ اور ان کے تو 2077 پیغامات ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کمپیوٹر ورکشاپ میں شرکت کے لیے گئے ہیں۔ بتا کر گئے تھے۔ آج کل میں واپس آ جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بہت اچھا ہوا تم آ گئے۔ میں اب جا رہا ہوں۔ محفل تمہارے حوالے۔ اور ہاں ووٹ ضرور ڈال دینا۔ ربط میرے دستخط میں موجود ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
کہاں چلے شمشاد بھائی کچھ دیر تو ٹھہرتے بھاگا بھاگا آیا تھا ابھی تو میری سانس بھی بہال نہیں ہوئی ٹھیک سے :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
اب تک تو یقیناً بحال ہو گئی ہوں گی۔ اصل میں مجھے نیند آ رہی تھی اس لیے میں سونے چلا گیا تھا۔
 

زینب

محفلین
یہ آج کل میں شمشاد بھائی سے پہلے کیسے آجاتی ہوں۔۔۔۔اور پہلے ہی چلی بھی جاتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے تم نے اپنی گھڑی مزید آگے کر لی ہے۔

میں تو حسبِ معمول دفتر جانے سے پہلے حاضری دینے آیا ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
جی شمشاد بھائی میں یہیں ہوں کافی دیر سے ۔۔

آپ کے کھانے وقفہ کچھ دیر سے نہیں ہونے لگا آجکل ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں تو، کھانے کے وقفے کا وقت تو وہی ہے، بس کبھی کبھی دیر سویر ہو جاتی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ڈاکٹر عباس ، خیریت سے ہیں آپ سب ، غزل اپنے ہوم ورک میں مصروف ہیں شاید :) غزل کو لے آئیں کسی وقت یہاں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top