کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں سعود بھائی، کر لینے دیں انہیں اپنی من مانیاں جب تک میکے میں ہیں۔
 

زونی

محفلین
السلام علیکم سعود ، شمشاد بھائی کیا حال ہیں اور یہ کونسا موضوع زیرِ بحث ھے:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام زونی، کیسی ہیں آپ؟

موضوع بحث وہی ہے جو آج ہی خوا-3 نے شروع کیا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام راجہ صاحب

مگر یہاں تو لگتا ھے صبح سے کوئی نہیں آیا۔

اب کے شاید کوئی بہت ہی اچھا رکن آ جائے:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب

میں بالکل ٹھیک ہوں، آپ سنایئے بہت عرصے کے بعد آنا ہوا۔ کیا مصروفیت رہی اس دوران؟ غزل بیٹی کیسی ھے؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
جیسا کہ میں پہلے بھی کسی دھاگے میں عرض کر چکا ہوں کہ سروس کے کچھ مسائل تھے جس کی وجہ سے کچھ دن غائب تھا۔
غزل آپ کی دعا سے ٹھیک ٹھاک ہے۔اس کا رزلٹ آ گیا ہے اور کلاس میں اس کا ساتواں رینک ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
اوہ اچھا وہ دھاگہ شاید میری نظر سے نہیں گزرا اسی لیئے پوچھ بیٹھا۔ خیر امید ھے سب خیریت ہی رہی ہوگی۔
اور غزل بیٹی کو اور آپکو بھی اچھے نمبروں سے پاس کرنے پر ہم سب کی طرف بہت بہت مبارکباد۔
 

جیہ

لائبریرین
سلام حسن ہمیں بھول گیے ہیں کیا؟


لگے ہاتھوں بابا جانی اور ڈاکٹر عباس بھائی کو بھی سلام عرض کرتی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top