ڈاکٹر عباس
محفلین
وعلیکم سلام جیہ بہن۔
ہمارے ڈاکٹر مشتاق بھائی کیسے ہیں۔
ہمارے ڈاکٹر مشتاق بھائی کیسے ہیں۔
سلام حسن ہمیں بھول گیے ہیں کیا؟
لگے ہاتھوں بابا جانی اور ڈاکٹر عباس بھائی کو بھی سلام عرض کرتی ہوں
مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ اراکین لفظوں کی اتنی کنجوسی کیوں کرتے ہیں۔
کنجوسی یعنی مکھی چوسی
اررررےےےے
مکھی چوسی کیسا ہوسکتا ہے
مکھی چوس تو ہوتا ہے
لیکن جب مکھی چوس ہوسکتا ہے
تو پھر مکھی کا جوس بھی ہوسکتا ہے۔
لیکن مکھی کا جوس
یک توبہ توبہ
پھر یہ کرلیتے ہیں کہ جوس میں مکھی یعنی مکھی جوس میں گرگئی۔
لیکن اگر ایسا ہوا تو پھر کیا کیا جائے
کیا مکھی نکال کر جوس پی لیا جائے
لیکن یہاں جوس کا کیا کام
شمشاد بھائی تو چائے پسند فرماتے ہیں
تو پھر یہ کرلیتے ہیں کہ چائے میں مکھی
لیکن چائے تو گرم ہوتی مکھی بچاری کا خود جوس نکل جانا ہے۔
اور چائے اور اس میں مکھی کا جوس
تو اس کو کیا کہیں کہ
چائے یا پھر جوس
یا پھر آدھی چائے اور آدھا جوس
لیکن آدھا تیتر اور آدھا بٹیر تو سنا تھا۔
یہ آدھی چائے اور آدھا جوس کیا ہوا
الحمد للہ سب خیریت ہے۔
اور ہاں ابھی تو میں جا رہا ہوں، دیر سے واپسی ہو گی۔