کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
ابھی بھی بیچلر لائف کے مزے لے رہے ہیں کہ گھرداری پھر سے شروع ہو چکی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ملائکہ آپ سمجھی نہیں۔ بات یہ ہے کہ کبھی کبھار جب شادی شدہ حضرات بغیر بیوی بچوں کے رہیں، میں اس بیچلر لائف کی بات کر رہا ہوں۔
 

سارہ خان

محفلین
ادھر بھی ائی تھی شمشاد بھائی اور آپ کے نام کی صدا بھی لگا گئی تھی ۔۔:grin:

یہاں ٹائیم آگے بڑھ گیا ہے نہ ایک گھنٹہ ۔۔ اس لئے آپ کو لگتا ہوگا جلدی چلی گئی ہوں ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
تم ٹھیک کہہ رہی ہو گی، میری ہی نظر نہیں پڑی۔ ایک گھنٹہ وقت آگے کرنے سے کیا ہو گا بھلا، جب تک لوگوں کو اس کے متعلق تعلیم نہ دی جائے۔
 

سارہ خان

محفلین
پتا نہیں کیا مل گیا ایک گھنٹہ آگے کرنے سے ۔۔ :rolleyes: مغرب کی نماز 8:20 پر ہو رہی ہے اور عشاء کی 10 بجے کے بعد ۔۔ سب روٹین ہی گڑبڑ ہو گئی ہے ۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
میری خالہ نے اپنے گھر دو گھڑیاں رکھی ہوئی ہیں، ایک پر پرانا وقت اور ایک پر نیا وقت۔ نماز پڑھنے کے لیے وہ پرانے وقت والی گھڑی استعمال کرتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ بہن

آپ کیسی ہیں؟

یہ بار بار بجلی کے آنے اور جانے سے لوگوں کے گھروں میں بجلی سے چلنے والی چیزوں پر اثر نہیں پڑتا کیا؟
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

اس وقت تو کوئی بھی نہیں ھے یہاں مگر امید ھے شمشاد بھائی آئیں گے کچھ ہی دیر میں جب ہم نہیں ہونگے۔:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top