و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
ابھی بھی بیچلر لائف کے مزے لے رہے ہیں کہ گھرداری پھر سے شروع ہو چکی ہے؟
نہیں ملائکہ آپ سمجھی نہیں۔ بات یہ ہے کہ کبھی کبھار جب شادی شدہ حضرات بغیر بیوی بچوں کے رہیں، میں اس بیچلر لائف کی بات کر رہا ہوں۔
اس وقت تو سارہ کو آنا چاہیے کہ اسی وقت آیا کرتی ہے۔
السلام علیکم
اس وقت تو کوئی بھی نہیں ھے یہاں مگر امید ھے شمشاد بھائی آئیں گے کچھ ہی دیر میں جب ہم نہیں ہونگے۔