عابد علی خاکسار
محفلین
خوش آمدید ہماری محفل میں ۔۔ آپ کے ےتعارف میں بہت کچھ ہے اہنے پاس صرف نام ہے عابد علی خاکسار آزاد کشمیر
یہ نئی بات پتا لگی ہے۔لاہور کے گورنمنٹ کالج سے اردو زبان و ادب میں بی اے آنرز کر چکا ہوں۔ سند کے طور پہ میری یہ نظم ملاحظہ فرمائیں۔
میں نے تو اے اور الف پہ زور دینے کے لیے اے بھائی کہا۔خوش آمدید منیب صاحب...
ویسے اے خان کو اے بھائی کہہ کر پکارنے کا خیال اچھوتا ہے...
اب ہم بھی ایسا ہی کریں گے...
اے بھائی سن رہا ہے نا تو؟؟؟
مراسلہ نمبر دو سے چار کو بے ضابطہ جانا جائے ؟محفل میں باضابطہ خوش آمدید۔
حکم نہ ماننے والے دو چار ماہ کی معطلی کے لیے تیار رہیں...مراسلہ نمبر دو سے چار کو بے ضابطہ جانا جائے ؟
آپ بھی بھرتی ہوگئے کیا ,حکم نہ ماننے والے دو چار ماہ کی معطلی کے لیے تیار رہیں...
بحکم انتظامیہ!!!
سادہ یا سمپل بی اے دو سال کا ہے۔آپ کے یہاں بی اے چار سال کا ہوتا ہے؟
ہمارے یہاں (اے ایم یو میں) بی اے اور بی ایس سی آنرز تین سال کا ہوتا ہے، سیمسٹر سسٹم بھی ہے امتحانات میں مڈ سیمسٹر ایگزام، سیشنل ایگزام اور اینڈ سیمسٹر ایگزام ہوتا ہےسادہ یا سمپل بی اے دو سال کا ہے۔
بی اے آنرز کرنے میں چار سال لگتے ہیں۔ اسے ایم اے یعنی سولہ سالہ ایجوکیشن کے برابر مانا جاتا ہے۔
لیکن آنرز سے یہ مت سمجھیں کہ یہ کوئی آنر کی بات ہے۔ الٹا ذلالت کی بات ہے۔
فرق صرف اتنا ہے کہ سادہ بی اے اولڈ سکول ہے۔ یعنی سالانہ بنیاد پر طالب علموں کا خون خشک کیا جاتا ہے جبکہ آنرز فرنگیوں کی روح فرسائی کی نئی اسکیم ہے۔ سمیسٹر سسٹم میں سال میں کئی کئی بار امتحانات دینے پڑتے ہیں۔
ایک بات اور، آپ کو ہندی زبان بھی آتی ہے؟
بہت شکریہ، عابد بھائی۔خوش آمدید ہماری محفل میں ۔۔ آپ کے ےتعارف میں بہت کچھ ہے اہنے پاس صرف نام ہے عابد علی خاکسار آزاد کشمیر
مجھے نجانے کیوں لگتا ہے کہ ہندی والے لائن لگا کر سب کچھ لائن کے نیچے لکھتے چلے جاتے ہیں۔ بھلا اوپر لکھ لیا کریں۔جی ہاں۔ پڑھ لیتا ہوں۔
और कुछ न कुछ लिख भी लेता हूं
وعلیکم السلام، عبدالقیوم بھائی۔یہ نئی بات پتا لگی ہے۔
باقی سب پڑھے لکھے احباب بھی اپنی اپنی نظمیں اپنے تعارف والی لڑی میں فوراً پوسٹ کریں ورنہ آپ کی سندیں جعلی تصور کیجائیں گی۔
بہت شکریہ، عدنان بھائی۔خوش آمدید منیب بھائی ۔
بہت شکریہ، یاز بھائی۔خوش آمدید الف بھائی۔