ہادیہ
محفلین
اور مجھے لگتا ہے "ٹی" اور "ایچ" کو ملا کے لکھا جاتا ہے بس۔۔مجھے نجانے کیوں لگتا ہے کہ ہندی والے لائن لگا کر سب کچھ لائن کے نیچے لکھتے چلے جاتے ہیں۔ بھلا اوپر لکھ لیا کریں۔
اور مجھے لگتا ہے "ٹی" اور "ایچ" کو ملا کے لکھا جاتا ہے بس۔۔مجھے نجانے کیوں لگتا ہے کہ ہندی والے لائن لگا کر سب کچھ لائن کے نیچے لکھتے چلے جاتے ہیں۔ بھلا اوپر لکھ لیا کریں۔
اتنی بار ایگزام نہ کہیں، میرا دل جام ہو جائے گا۔امتحانات میں مڈ سیمسٹر ایگزام، سیشنل ایگزام اور اینڈ سیمسٹر ایگزام ہوتا ہے
میں نے سنا ہے کہ ہندی فطرتاً خائف ہیں۔مجھے نجانے کیوں لگتا ہے کہ ہندی والے لائن لگا کر سب کچھ لائن کے نیچے لکھتے چلے جاتے ہیں۔ بھلا اوپر لکھ لیا کریں۔
بہت شکریہ، ہادیہ۔خوش آمدید محترم
بہت شکریہ، جناب خلیل بھائی۔ یہ ریاضی اور شاعری کے قاعدے آپ کے تحریر کردہ ہیں؟اردو محفل میں خوش آمدید جناب منیب الف بھائی۔
بہت شکریہ، لاریب بھائی۔اردو محفل میں خوش آمدید!!
ہاہاہاہابہت شکریہ، لاریب بھائی۔
آپ کی تصویر دیکھ کر مجھے یہ شعر یاد آ گیا،
لوگ بےچہرہ ہوتے جاتے ہیں
وقت یہ آئینے پہ بھاری ہے
پوری کیوں نہیں لکھ پاتے ؟और कुछ न कुछ लिख भी लेता हूं
جی ہاں ! یہ شکستہ تحریریں ہماری ہی ہیں۔بہت شکریہ، جناب خلیل بھائی۔ یہ ریاضی اور شاعری کے قاعدے آپ کے تحریر کردہ ہیں؟
نیاز بھی سمجھ سکتے ہیں۔ لکھتے ہوئے "الف" بھول گئے یا " ن"..بہت شکریہ، یاز بھائی۔
کیا یاز، ایاز کا مخفف ہے؟
شعر خوب ہے۔بہت شکریہ، لاریب بھائی۔
آپ کی تصویر دیکھ کر مجھے یہ شعر یاد آ گیا،
لوگ بےچہرہ ہوتے جاتے ہیں
وقت یہ آئینے پہ بھاری ہے
بہت معذرت چاہتا ہوں۔ میرا دھیان ہی نہیں گیا کہ آپ بہن بھی ہو سکتی ہیںشعر خوب ہے۔
ہائیں!! بھائی؟؟ ہو سکتا ہے لاریب نام کا آپ کا کوئی بھائی ہو۔ ہم تو بہن ہیں۔
بہت شکریہ، عاطف بھائی۔پوری کیوں نہیں لکھ پاتے ؟
بھئی آپ کے توسط سے ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو گیا کہ لاریب نام کسی لڑکے کا بھی ہو سکتا ہے۔بہت معذرت چاہتا ہوں۔ میرا دھیان ہی نہیں گیا کہ آپ بہن بھی ہو سکتی ہیں
اصل میں آپ کا کہنا ٹھیک ہے۔ لاریب نامی ایک میرا کلاس فیلو ہوا کرتا تھا۔ اس کے علاوہ میں نے کسی لاریب کو نہیں جانا۔
اب دوسری لاریب آپ ہیں۔
چلیں اس بھول کا یہ فائدہ تو ہوا کہ مجھے ایک نیا نام یاد ہو گیا جو مذکر مؤنث دونوں کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
اب یہ بات لا ريب فيه ہے کہ میں لاریب نام کبھی نہیں بھولوں گا۔
الف کو بھولنا آسان ہے، نسبتا نون کے۔ الف ہلکا پھلکا باریک ہوتا ہے، جبکہ نون موٹا تازہ اور وزنی۔ آپ نے وہ ڈراما نہیں دیکھا الف نون؟نیاز بھی سمجھ سکتے ہیں۔ لکھتے ہوئے "الف" بھول گئے یا " ن"..
بیک وقت شاعری اور ریاضی!جی ہاں ! یہ شکستہ تحریریں ہماری ہی ہیں۔
جو آپ کو اچھا لگےمیں نے تو اے اور الف پہ زور دینے کے لیے اے بھائی کہا۔
خان بھائی بھی کہہ سکتا تھا۔
ویسے اے خان جی، آپ ہی بتائیں۔ آپ کس نام کی اجازت دیتے ہیں؟ مخاطب کرنے کے لیے۔