محمدظہیر
محفلین
آپ کا شکریہ عبید بھائی
بہت شکریہ فرقان بھائیوعلیکم السلام!
محمدظہیر بھائی، آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد! آپ کے آنے سے اراکینِ عملہ کی تعداد دس تک جا پہنچی ہے۔ گویا ڈبل فگر میں پہنچانے والے تو آپ ہی ہوئے نا! کمال است!![]()
آپ جب چاہیں تب مبارک دیں زکریا بھائیمبارک ہو ظہیر۔
ویسے مبارک ابھی دینی چاہیئے یا جب باقاعدہ مدیر بن جائیں تب؟
خیر مبارکبہت مبارک ہو ظہیر بھائی۔
امید ہے کہ اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب آ کر رہے گا۔
اعلان تو ایسے کیا ہے، گویا الیکشن لڑ رہے ہیں ظہیر بھائی
آپ کی گائیڈنس میں انقلاب ضرور آئے گا تابش بھائی
شکریہ چوہدری صاحبظہیر میاں مبارکاں ہوون جی۔
سپاس گزار ہوںبہت بہت مبارک ہو محمدظہیرامید ہے کہ آپ انتظامیہ کی امیدوں پر پورا اتریں گے اور ادارت میں خوش آئند اضافہ ثابت ہوں گے۔
![]()
نایاب بھائی دعاؤں بھری مبارک باد کے لیے شکریہمحترم محمد ظہیر بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
خلیل سر شکریہ آپ کابہت بہت مبارک ہو محمدظہیر بھائی ۔
سائرہ، ہمت افزائی کے لئے بہت شکریہارے واہ!!!! بہت بہت مبارک ہو محمدظہیر بھائیآپ یقیناً بہترین اضافہ ہیں۔ ما شاء اللہ سے آپ کی تعلیم بھی مینجمنت سے متعلق ہے تو امید ہے کہ آپ کی علمی قابلیت سے محفل کو یقیناً بہت فائدہ پہنچے گا
ہماری ننھی عقل کے بھی مطابق یہ واقعی ایک بہترین اسٹریٹجی ہے[/USER]
متشکربہت مبارک۔
شکریہ یاز بھائیبہت مبارک ہو محمد ظہیر بھائی۔
مبارک ہو ظہیر بھائی ,
خیر مبارک
مبارکباد قبول کی گئی ،اقبال بلند ہوامبارک باد قبول کیجئے محمدظہیر صاحب۔
حضور کا اقبال بلند ہو۔
ہم بھلا آپ کو غصہ کرنے کی جرات کیسے کریں گے ہادیہمذاق برطرف۔۔ مدیر صاحب غصہ ہی نا کرجائیں ۔۔ نئے نئے مدیر بنے ہیں ظہیر صاحب۔۔
بہت بہت مبارکباد ظہیر صاحب ۔۔
اللہ پاک خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔۔آمین
بہت پیارے پھول ہیں ماشاءاللہ، ان کے لیے صمیم قلب سے ممنون ہوںمدیر بننے کی خوشی میں آپ کے لیے پھولوں کا تحفہ
![]()
![]()
خوب!
بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھیا!
خیر مبارک