وہ ابھی آئے گی پورے 35 دنوں کے بعد کہ ابھی اسے کچھ کام وہاں نپٹانے ہیں۔
پاکستان میں کام بھی ختم نہیں ہوتے ناں۔
ابھی شاید شگفتہ صاحبہ آ جائیں۔
پینتیس دن ۔ مطلب مجھے انتظار کرنا پڑے گا اتنے دن ۔ خیر کوئی بات نہیں ۔ ۔
وہ ابھی آئے گی پورے 35 دنوں کے بعد کہ ابھی اسے کچھ کام وہاں نپٹانے ہیں۔
پاکستان میں کام بھی ختم نہیں ہوتے ناں۔
ابھی شاید شگفتہ صاحبہ آ جائیں۔
تمہارا کیک آنے تک وہ بھی آ جائے گی۔ تم بھیجنے والی بات کرو۔
او کے شمشاد بھائی۔ آپ ایڈریس بتا دینا یاد سے۔
تو وہاں بات کر لیں ناں، نمبر تو ہو گا آپ کے پاس، یا پھر میں اسے کہتا ہوں کہ وہ آپ کو کال کر لے۔
السلام علیکم اراکینِ محفل۔
اب "شاید آجائے کوئی آبلہ پا میرے بعد"
۔
فہیم آج بہت دنوں کے بعد نظر آئے محفل میں۔ کہاں تھے بھئی اتنے دنوں سے؟
فہیم مجھ سے منہ مانگا انعام مانگنے کا سوچ رہے تھے جب میں نے کہا کہ اب آپ سب مجھے دیں ۔ ۔ ۔ بس اُس وقت سے مجھے فہیم دوبارہ نظر نہیں آئے
منصور، یہ میر کا مصرعہ ہے۔
شاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد
پہلا مصرعہ اس شعر کا بھول رہا ہے، کچھ یوں ہے کہ
تیز رکھنا سرِ ہر خار کو اے دشتِ جنوں
درست ہے وارژ اور فاتح؟
ویسے اس وقت میں منصور سے مخاطب ہوں