باجو آپ ہاتھ پکڑ لیں نا میرا ساتھ ساتھ چلتے ہیں نہ میں آگے نہ آپ پیچھے۔ کیسا؟؟
میں تو تمھارے ہاتھ ہی رسی سے بندھ دوں ۔ پر دورُ ہو
۔ اس لئے خیر ہے اب ایسے ہی چلنے دو ، کبھی تم کچھ پوسٹ سے آگے نکل جاتے ہو ، کبھی میں ،
سچ یاد آیا ، ع کا نمبر مجھے ای میل کرو ۔ ۔
کیوں مسکین پر ظلم کرنا ہے آپ نے۔ نمبر میں میل کر دیتا ہوں۔
کیوں آپ نے اس دھاگے کے شروع میں سیکورٹی گارڈز کھڑے کیئے ہوئے ہیں؟
اور ہاں یہ دو آنکھوں والی ( ھ ) کی بجائے گول ( ہ ) کا استعمال کریں تو زیادہ مناسب ہو گا۔ یہ انگریزی کے حرف او (o) سے آئے گی۔