کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین

شمشاد

لائبریرین
اوہ یعنی صورت حال ہماری سوچ سے بھی زیادہ نازک ہے کہ پورے پورے گانے لکھے جا رہے ہیں۔
شمشاد صاحب! کچھ کیجیے کہ ضبط تو ہاتھ سے جاتے دکھائی دیتے ہیں۔

نہیں فکر کی کوئی بات نہیں، اس عمر میں سب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے، پھر لگ پتہ جاتا ہے۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل کے نفسا نفسی کے دور میں یہی سب سے بہتر طریقہ ہے۔

اپنے سے زیادہ اپنا دوست کوئی نہیں ہوتا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بڑ؁ بھیا نے کتنے دن سے ادھر اس دھاگے کا چکر نہیں‌ لگایا؟

بڑے بھیا۔۔۔ We miss you alot. please get well soon We need you so much :(
 

ماوراء

محفلین
ہاں سارہ ، کچھ شرٹس ، اور کچھ جینز لینی تھیں ۔ لے آئی ۔ شلوار سوٹ شاید نہ لے کر جاؤں ۔ اس لئے یہی شاپنگ تھی ۔
یہ شرٹ مجھے پسند آئی لی ۔ اور یہ جین پسند آئی ۔
باجو۔۔یہ اتنی زبردست شاپنگ کب ہوئی۔ میں تو اس دھاگے پر آئے ہی نہیں تھی اتنے دن سے۔ شرٹ بہت اچھی ہے۔ ایسا کرنا کہ فریم کے ساتھ مجھے ایک عدد کرتی بھی بھیج دینا۔تفصیلات میں میل میں بتا دوں گی۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
یہ لیں ابھی عید دو ماہ دور ہے اور یہاں عید کی خریداری شروع، خواتین کو تو کوئی بہانہ چاہیے۔ ;)

ماوراء تمہارا کیا خیال ہے؟ تم نے بھی عید کی خریداری کرنی ہو گی۔
عید ۔۔۔:eek: کب ہے عید۔۔؟ مجھے تو ہوش ہی نہیں۔۔۔کہ عید بھی آ رہی ہے۔ ابھی رمضان کے روزے رکھوں گی تو ہوش ٹھکانے آئی گی۔

نو شمشاد بھائی۔۔میں نے کیا خریداری کرنی ہے۔ ایک تو میرا عید کے دن اٹھنے کا دل ہی نہیں کرتا۔ اور اگر کہیں سہہ پہر سو کر اٹھ بھی جاتی ہوں تو تیار ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ پچھلی عید پر بھی فرزانہ سسٹر نے کال کر کے اٹھایا تھا۔ اور پاکستان سے جوڑے بہت لائی ہوں۔ وہی چلیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
خود ہی بنائے ہیں کہ بازار سے منگوائے ہیں؟ اور ہاں اس کے بعد چائے بھی ملے گی کہ نہیں؟




:rolleyes: آئے آئے جناب خود بنائے ہیں میں نے ۔ بازار سے کچھ نہیں ملتا سوائے پیزے اور برگر کے ۔ :(

یہ لیں چائے پی لیں گرم گرم ۔
tea.gif


اب جلدی سے آکر پی لیں ٹھنڈی ہوئی تو پھر نہ بولئے گا ٹھنڈی چائے دے گئ ہوں :confused: :rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
بڑ؁ بھیا نے کتنے دن سے ادھر اس دھاگے کا چکر نہیں‌ لگایا؟

بڑے بھیا۔۔۔ We miss you alot. please get well soon We need you so much :(





چھوٹے بھیا ، کل جب آپریشن کے بعد فون کریں گے آپ تو میری طرف سے بھی لازمی پوچھ لئجیے گا خیریت ۔ :( پھر آپ سے میں فون کرکے پوچھ لوں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
باجو۔۔یہ اتنی زبردست شاپنگ کب ہوئی۔ میں تو اس دھاگے پر آئے ہی نہیں تھی اتنے دن سے۔ شرٹ بہت اچھی ہے۔ ایسا کرنا کہ فریم کے ساتھ مجھے ایک عدد کرتی بھی بھیج دینا۔تفصیلات میں میل میں بتا دوں گی۔:grin:





اوکے میں نے نوٹ کرلی ۔ اس طرح کی شرٹ کا آجکل بہت فیشن ہے بہت اچھی لگتی ہیں ۔ :)grin: دیکھا نہیں مجھے کتنی اچھی لگ رہی ہے ۔
Dancing_Doll.gif
مجھے تو خیر سبھی اچھی ۔ ۔ :grin:)
خیر ، اپنا شرٹ سائز لکھ بیجھو ۔ ۔ میں پھر سائز دیکھ کر ہی خریدوں گی ۔ اور فرض کرو اگر یہ بلکل سیم نہ بھی مل سکی تو ڈونٹ وری ، میں اس سے بھی کہیں اچھی لے لوں گی ۔ کیوں کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے جو سائز درکار ہو وہ نہیں ہوتا یا ختم ہوچکا ہوتا ہے تو ایسے میں ، میں کوئی اور لے سکٹی ہوں ۔ ۔
سو ، سائز ۔۔ پلیز ،
 

ظفری

لائبریرین
الحمداللہ میدان بلکل صاف ہے ۔۔۔ ;)
میرے اور شمشاد بھائی کے علاوہ دور دور کوئی نہیں ہے ۔ اور سنایئے شمشاد بھائی آپ کی تھکن اتری کہ نہیں ۔ میری بھی واپسی کل ہی ہوئی ہے ۔ :)

اب آپ ہی قدم رنجہ فرمائیں تو عین نوازش ہوگی ورنہ یہ نوازش کوئی اور لے گیا تو مجھے نہ کہیئے گا ۔ ;)
 

ماوراء

محفلین
اوکے میں نے نوٹ کرلی ۔ اس طرح کی شرٹ کا آجکل بہت فیشن ہے بہت اچھی لگتی ہیں ۔ :)grin: دیکھا نہیں مجھے کتنی اچھی لگ رہی ہے ۔
Dancing_Doll.gif
مجھے تو خیر سبھی اچھی ۔ ۔ :grin:)
خیر ، اپنا شرٹ سائز لکھ بیجھو ۔ ۔ میں پھر سائز دیکھ کر ہی خریدوں گی ۔ اور فرض کرو اگر یہ بلکل سیم نہ بھی مل سکی تو ڈونٹ وری ، میں اس سے بھی کہیں اچھی لے لوں گی ۔ کیوں کہ کئی بار ایسا ہوتا ہے جو سائز درکار ہو وہ نہیں ہوتا یا ختم ہوچکا ہوتا ہے تو ایسے میں ، میں کوئی اور لے سکٹی ہوں ۔ ۔
سو ، سائز ۔۔ پلیز ،

ہاں ماشاءاللہ۔ آپ پر تو ہر کپڑا ہی جچتا ہے۔:grin:
باقی کوئی مسئلہ نہیں۔۔اگر بالکل اس جیسی نہ بھی ملی تو خیر ہے۔ میل کر رہی ہوں۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top