کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
آپ کو دیکھ کر شامِ شہر یاراں کے باقی ماندہ مضامین کا خیال آ گیا۔ جو بوجہ سستی ابھی تک مکمل نہیں کر سکا۔:( اب شروع کرتا ہوں دوبارہ
 
ماوراء

محفلین
السلام علیکم ماوراء ، صبح بخیر۔۔۔ م س ن کو میرے سسٹم پر نجانے کیا ہوا ہے کام ہی نہیں کر رہا :(

وعلیکم السلام شگفتہ۔ اتنی جلدی سو کر اٹھ گئیں ہیں؟ میں تو ابھی سونے لگی ہوں۔ اچھا۔۔ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں کوئی مسئلہ ہوا ہے۔lol میری ایک دوست بھی ایم ایس این سے لاگ ان نہیں ہو پا رہی تھی آج۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں فاتح بھائی شکریہ ۔

آجکل میری اور حمزہ کی جنگِ عظیم پنجم چل رہی ہے :)

آپ بتائیں ماہا کے بارے میں کچھ ۔۔۔ میں نے ایک دوسرے دھاگے پر تعارف دیکھا ہے ماہا کا ۔
 
ابھی کچھ دیر میں دوبارہ دیکھتی ہوں م س ن کو ۔
ماوراء ۔۔۔ دوبارہ کب اٹھنا ہے ۔۔۔ ؟ باغ و بہار پر ایک تخریب کاری آ رہی ہے میرے خالی دماغ میں م س ن پر بات کریں گے پھر۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ کو دیکھ کر شامِ شہر یاراں کے باقی ماندہ مضامین کا خیال آ گیا۔ جو بوجہ سستی ابھی تک مکمل نہیں کر سکا۔:( اب شروع کرتا ہوں دوبارہ

جی ۔۔۔ :) اچھا ہے آپ شروع کر رہے ہیں۔۔۔ ورنہ کھانے پینے کا وقفہ ختم کروا نا پڑتا ۔۔۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں فاتح بھائی شکریہ ۔

آجکل میری اور حمزہ کی جنگِ عظیم پنجم چل رہی ہے :)

آپ بتائیں ماہا کے بارے میں کچھ ۔۔۔ میں نے ایک دوسرے دھاگے پر تعارف دیکھا ہے ماہا کا ۔

پہلے تو یہ بتائیے کہ سوم اور چہارم کب اور کس سے لڑیں آپ نے؟
ماہا اس وقت سو رہی ہے تبھی کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں ورنہ اس پر بھی مادام کی حکمرانی ہوتی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پہلے تو یہ بتائیے کہ سوم اور چہارم کب اور کس سے لڑیں آپ نے؟
ماہا اس وقت سو رہی ہے تبھی کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں ورنہ اس پر بھی مادام کی حکمرانی ہوتی ہے۔

فضہ سے اور حمزہ سے ۔۔۔

وقت مقرر نہیں ہوتا ۔۔۔ اقساط چلتی رہتی ہیں ۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
اس وقت میں ہوں۔۔ اور منظر نامے پر فاتح کا پرچم ہے۔
آؤ بھئ فاتح میاں۔ میں تو گھر سے اب تک نکلا نہیں ہوں جو شہر کے حالات معلوم ہوں۔
 
فاتح

لائبریرین
لیجیے اعجاز صاحب! بندہ حاضر ہو گیا:)
کیسے مزاج ہیں؟ دفتری کام کاج کیسا چل رہا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top