کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
راج کس پر کریں گی؟ عوام پر نا؟ تو وہ بیچارے کہاں گئے؟ اور ادھر یہ حال ہے کہ آپ تو آپ، آپ کا مزاج تک "تنہا" ہے:cool:

شمشاد بھائی آپ کو یاد کر رہے تھے ویسے
 

زینب

محفلین
آپ کے شمشاد بھائ سے میری زبردست ناراضگی ہے:)

میں اکلی راج کی عادی ہوں مشرف انکل کی طرح پاور شئرنگ نہیں کروں گی:grin:
 

ثناءاللہ

محفلین
ثناء اللہ بھائی آجکل کہاں ہوتے ہیں؟ لاہور میں ہی ہیں؟
جی نہیں آج کل دبئی اور اسلام آباد اور اسلام آباد سے ملحقہ راولپنڈی میں پائے جاتے ہیں

ثناء اللہ بھائی بہت دن بعد دکھائی دیے
جی قیصرانی بھائی ایسی بات تو نہیں ہے۔ آج کل تو روزانہ ہی محفل پر حاضری ہوتی ہے۔ بس پچھلے کچھ دن بیمار تھا
اب اللہ کا شکر ہے
 

Dilkash

محفلین
محترم ثنا اللہ بھائی
کیا عجیب اتفاق ہے کہ ثنا مرد عورت دونوں کا نام ہوسکتا ہے۔
لیکن کبھی کسی عورت نے ثنا اللہ نام نہیں رکھا۔
حالانکہ ۔۔ ثنا کے ساتھ اللہ کا لاحقہ لگانے سے مرد کی تو پہچان ہو جاتی ہے ۔ عورت اگر رکھ لے تو تکنیکی اعتبار سے کیا مشکل ہے؟؟؟
کیونکہ عورت ثنا علی،ثنا محمد۔ثنا عبداللہ تو ہو سکتی ہے ثنا اللہ کیوں نہیں؟؟؟؟
 

ثناءاللہ

محفلین
اچھا جی دلکش صاحب / صاحبہ اوو زینب صاحبہ ابھی ہم جا رہے ہیں کیونکہ نیند بہت آ رہی ہے۔ اب آپ ہی محفل کی زیب و زینت اور اس کی دلکشی میں اضافہ کریں
ہیں یہ کیا اکتیس کا ہو گیا ہوں مجھے یاد ہی نہیں
 

Dilkash

محفلین
17 وی صدی کے ایک شاعر کا شعر ہے
یوہ ورز بہ دے غگ وشی علیخانہ
چہ فلانکے ہم لکہ گرد و غبار تیر شو
ترجمہ
ایک دن لوگ کہہ دینگے اے علی خان
کہ فلاں بھی گرد و غبار کی طرح گزر گیا
اکتیس بتیس چھوڑو۔۔پتہ بھی نہیں چلے گا کہ زندگی کتنی جلدی گزر گئ ہے۔
شب بخیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top